Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 13, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»حزب اللہ کا تل ابیب کے مضافات میں فوجی اڈے اور موساد ہیڈکوارٹر پر فادی 4 میزائلوں سے حملہ
    عالم تمام

    حزب اللہ کا تل ابیب کے مضافات میں فوجی اڈے اور موساد ہیڈکوارٹر پر فادی 4 میزائلوں سے حملہ

    حزب اللہ نے فلق-2 راکٹوں کے ساتھ ڈویو بیرکوں کیساتھ ساتھ روش پینا کی بستی کے قریب اسرائیلی افواج کے جمع ہونے کے بعد راکٹ فائر کیا
    shoaib87اکتوبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے گلیلوٹ فوجی اڈے اور موساد کے ہیڈ کوارٹر کو فادی 4 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لبنان سے تل ابیب پر راکٹ گرنے سے متعدد یہودی آباد کار زخمی ہوئے، رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لبنان سے راکٹ حملہ جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ سب سے بڑا حملہ تھا، قبل ازیں حزب اللہ نے کہا تھا کہ اس نے لبنان پر اسرائیل کے مہلک حملوں کے جواب میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے شمالی حصے پر توپ خانے اور راکٹ حملوں سے اسرائیلی فوجیوں کی کئی ٹکریوں کو نشانہ بنایا، منگل کو جاری کیے گئے اعلامیے میں مزاحمتی تحریک حزب اللہ  نے کہا کہ دشمن کے فوجیوں کے اجتماع کو شٹولا، میٹولہ، ایوییم اور روش پینا بستیوں پر نشانہ بنایا گیا، مزاحمتی تحریک نے فلق-2 راکٹوں کے ساتھ ڈویو بیرکوں کیساتھ ساتھ روش پینا کی بستی کے قریب اسرائیلی افواج کے جمع ہونے کے بعد راکٹ فائر کیا، مزاحمتی گروپ نے مزید کہا کہ اس نے یہ کارروائیاں غزہ کی پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام اور ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت اور لبنان اور اس کے عوام کے دفاع میں کی ہیں۔

    یہ حملے لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی اور جارحیت کی کارروائیوں میں ایک بڑے اضافے کے دوران کئے گئے ہیں، اسی طرح کے ایک حملے میں اسرائیلی فضائیہ نے انٹیلی جنس رسائی کی بناء پر جنوبی بیروت کے ایک علاقے پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کر دیا تھا، واضح رہے لبنانی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 کے اوائل سے لبنان بھر میں اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 1,745 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 8,767 زخمی ہیں، اس کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف پر راکٹ اور ڈرون برسائے جس سے اسرائیل کو شدید نقصانات اُٹھانے پڑے،  اسرائیل کو شمالی محاذ پر ابتک 12 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے جو اسکے جاسوسی الات اور فوجی اڈوں کی تباہی کے علاوہ آباد کاروں کیوسطی اسرائیل منتقلی سے ہوئی ہے، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی نسل کشی میں گزشتہ ایک سال کے دوران 41,615 فلسطینی جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے، ہلاک اور 96,359 دیگر زخمی ہوئے۔

    front تل ابیب پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعدلیہ کی آزادی کیلئے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کیا جائے، عمران خان کا جیل سے ہدایت
    Next Article اسرائیلی قیادت کی دیوانگی بڑھنے لگی امریکی حمایت کیساتھ شام پر حملہ صحافی سمیت تین شہری شہید
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258695
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.