Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا جبل المرق کے اسٹریٹجک اسرائیلی میرون ایئر بیس پر 60 زائد کاتیوشا راکٹوں سے حملہ
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا جبل المرق کے اسٹریٹجک اسرائیلی میرون ایئر بیس پر 60 زائد کاتیوشا راکٹوں سے حملہ

    اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مغربی علاقوں پر اسرائیلی بم باری سے کم ازکم 20 فلسطینی شہید ہوئے ہیں
    shoaib87جولائی 7, 2024Updated:جولائی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ علاقوں کے شمالی جانب ایک اسٹریٹجک اسرائیلی فوجی اڈے کو درجنوں راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے، جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اطراف کشیدگی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اتوار کو ایک بیان میں حزب اللہ نے کہا کہ اس نے جبل المرق کے علاقے پر 60 کاتیوشا راکٹ فائر کیے ہیں، جہاں میرون ایئر بیس واقع ہے اور مزید کہا کہ میزائل براہ راست میرون ائیربیس پر جا گرے، لبنانی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں بیس  کا ایک حصہ تباہ ہوا اور اس مقام پر آگ لگ گئی جہاں فوجی ساز و سامان رکھا گیا تھا، حزب اللہ نے مزید کہا کہ یہ حملہ غزہ میں فلسطینیوں پر حملے اور ایک روز قبل لبنان کے بیکا علاقے میں اسرائیلی دہشت گرد فوج کی ٹارگٹ حملے میں میثم مصطفیٰ العطار کی شہادت کے روعمل میں کیا گیا ہے، دوسری طرف اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان سے بالائی گلیلی کے علاقے میں میرون ایئر بیس کی طرف 60 میزائل اور راکٹ داغے گئے۔

    تازہ ترین پیش رفت حزب اللہ کے جنگجوؤں کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں بڑی فوجی تنصیبات کے خلاف نئی کارروائیوں کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے جس میں کم از کم دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں، مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ یہ راکٹ حملے جنوبی لبنان کے دیہات یوہمور، ارنون الشقیف اور کفار تبنیت پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے جواب میں کیے گئے، یاد رہے کہ غزہ میں فلسطینی نسل کشی پر مبنی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے 38 ہزار 153فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مغربی علاقوں پر اسرائیلی بم باری سے کم ازکم 20 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں نے  الزوایدہ میں واقع ایک مکان پر بمباری کرکے مزید 6فلسطینی شہید کردیے ہیں۔

    حزب اللہ کے حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفوجی، سول نوکر شاہی اور اشرافیہ کی فری بجلی اور پیٹرول دینے کی رسم ختم کی جائے، جماعت اسلامی
    Next Article اسرائیل اور اُسکے حامیوں کو بڑا دھچکا اردوگان شامی صدر بشار الاسد کو ترکیہ آنے کی دعوت دیں گے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239342
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.