Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حزب اللہ کا میزائلز، ڈرونز اور راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ تباہی کے مناظر نے فوجیوں کو آشکبار کردیا
    میزان نیوز

    حزب اللہ کا میزائلز، ڈرونز اور راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ تباہی کے مناظر نے فوجیوں کو آشکبار کردیا

    حزب اللہ مطابق اس نے حیفہ کے شمال میں زیولون کے علاقے میں واقع رافیل کمپنی کے ملٹری انڈسٹری کمپلیکس پر درجنوں فادی 1، فادی 2 اور کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی ہے
    shoaib87ستمبر 22, 2024Updated:ستمبر 22, 20247 تبصرے3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے اتوار کی صبح اسرائیل کے مختلف حصّوں میں فوجی اہداف پر میزائلز، ڈرونز اور راکٹوں سے بڑا اور کامیاب حملہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجی تباہی اور بربادی کے مناظر دیکھ کر اشکبار ہوگئے، اسرائیلی نے سرکاری طور پر ہلاکتوں اور زخمی فوجیوں کی تعداد کا اعلان تو نہیں کیا تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ درجنوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور کم و بیش دس لاکھ افراد زیر زمین شیلٹرز میں پناہ لئے ہوئے ہیں کیونکہ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کی جانب سے مزید حملوں کا امکان ظاہر کیا ہے، حزب اللہ نے اتوار کی صبح اسرائیل پر 100 سے زیادہ میزائلز، درونز اور راکٹس فائر کیے ہیں جو شمالی اسرائیل کے علاقوں اور بعض حیفا شہر کے پاس گرے ہیں، یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور بظاہر دونوں فریق باقاعدہ جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں، حزب اللہ کے حملوں کے بعد پورے شمالی اسرائیل میں سائرن بجائے گئے جس کے بعد ہزاروں افراد نے حفاظتی شیلٹرز میں پناہ لی۔ فائر کیے گئے راکٹس کے بارے میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف شہری علاقے تھے لیکن حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حملوں کا ہدف فوجی تنصیبات تھیں، حزب اللہ کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے حالیہ بڑے دہشت گردانہ حملے کے ابتدائی ردعمل میں حیفہ میں رافیل ہتھیاروں کی تیاری کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    حزب اللہ نے کہا کہ اس نے حیفہ کے شمال میں زیولون کے علاقے میں واقع رافیل کمپنی کے ملٹری انڈسٹری کمپلیکس پر درجنوں فادی 1، فادی 2 اور کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی ہے، اسرائیل کی ریسکیو سروس کے مطابق حملے کے بعد چار افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں، یہ افراد دھاتی ٹکڑوں سے زخمی ہوئے تھے، اسرائیلی شہر حیفا کے نزدیک ایک علاقے میں بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور گاڑیوں میں بھی آگ لگی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہیں کہ یہ نقصان حزب اللہ کے راکٹس کی وجہ سے ہوا ہے یا انہیں مار گرانے والے اسرائیلی انٹرسیپٹر اس کا باعث بنے، حزب اللہ کا تازہ ترین حملہ جمعے کو بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد ہوا ہے جس میں حزب اللہ اعلیٰ قیادت سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 37 افراد شہید ہوگئے تھے، حماس نے بھی اس حملے کے بعد جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے، اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان پر کیے گئے حملوں کی تازہ لہر میں  400 مقامات کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل ندوا شوشانی کا کہنا تھا کہ یہ کارروائیاں کسی بڑے حملے کو روکنے کے لئے کی گئی تھیں۔

    front اسرائیل کی تباہی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلبنان پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی وزیراعظم کا عالمی برادری سے واضح پوزیشن لینے کا مطالبہ
    Next Article پاڑہ چنار اور سدہ بازار میدان جنگ بن گیا، افغان طالبان کی مدد سے شیعہ مسلمانوں پر مسلح افراد حملے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025

    7 تبصرے

    1. ہاشم زیدی on ستمبر 22, 2024 3:40 شام

      حزب اللہ میں سائل پہ حملہ کر کے یہ بات ثابت کرتی ہے کہ مشکل سے مشکل صورتحال میں وہ مزاحمت کو جاری رکھے گی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Tariq khaja on ستمبر 22, 2024 4:23 شام

      حزب اللہ نے اتوار کی صبح جو اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا ہے اب مسلمان کمزور نہیں رہے ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Tariq khaja on ستمبر 22, 2024 4:24 شام

      اسلامی مزاحمتی تنظیموں میں جس طرح سے اتحاد اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے وہ مسلمانوں کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوگا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Tariq khaja on ستمبر 22, 2024 4:26 شام

      اتوار 22 ستمبر کو سمجھ میں اگیا ہوگا اسرائیل کو کہ تباہی و بربادی کسے کہتے ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. دانیال یوسف زئی on ستمبر 22, 2024 4:31 شام

      اتوار 22 ستمبر کو سمجھ میں اگیا ہوگا اسرائیل کو کہ تباہی و بربادی کسے کہتے ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    6. Mumtaz Hussain on ستمبر 22, 2024 4:40 شام

      اسرائیل کے دماغ ٹھکانے اگئے اج اللہ نے بہت اچھا کام کیا یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ اپ مسلمان کمزور نہیں ہے بلکہ مزاحمتی تحریکیں مضبوط ہو چکی ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    7. ابوبکر خان on ستمبر 22, 2024 4:43 شام

      حماس اور حزب اللہ نے اسرائیل کے نکیل ڈال دی ہے اب مسلمانوں کو چاہیے بلکہ مسلمان حکومتوں کو چاہیے کہ وہ ان دونوں تنظیموں کو اور یمن کو مضبوط کریں وہ مالی وسائل مہیا کریں تاکہ وہ فلسطین کو ازاد کرا سکے اور اس کے بعد کشمیر کی طرف رخ کریں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162701
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.