Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم کرنیکا دعویٰ آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
    میزان نیوز

    حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم کرنیکا دعویٰ آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

    اسرائیلی حکومت نے حماس کو ختم کرنے کا عزم لئے غزہ پر حملہ کردیا مگر آٹھ ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ حماس اپنے پورے وجود کیساتھ برقرار ہے
    shoaib87جون 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسرائیل کی فوج کے اعلیٰ ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری کا حماس سے متعلق بیان موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جس پر حکومت کی جانب سے بھی ردِعمل دیا گیا ہے، اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بدھ کو اسرائیل کے چینل 13 کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ہم نظریے کو ختم نہیں کر سکتے، انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ ہم حماس کو ختم کرنے جا رہے ہیں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے، اگر ہم کوئی متبادل فراہم نہیں کریں گے تو حماس موجود رہے گی، فوج کے اعلیٰ ترجمان کے اس بیان پر ردِ عمل بھی آیا ہے، اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے اس بیان کو فوری طور پر مسترد کردیا ہے، نیتن یاہو کی کابینہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ غزہ میں کارروائیاں اس وقت تک ختم نہیں ہوں گی جب تک حماس کو شکست نہیں دی جاتی، اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بن یامین نیتن یاہو کی سربراہی میں سیاسی اور سکیورٹی کابینہ نے واضح کیا ہے کہ جنگ کا ایک مقصد حماس کی عسکریت اور حکومتی صلاحیتوں کو تباہ کرنا ہے۔

    دوسری جانب اسرائیل کی فوج نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک الگ بیان میں ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری کا دفاع کیا ہے، فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے حماس کو ایک نظریئے کے طور پر بیان کیا اور ان کا بیان واضح تھے، اسرائیل حماس جنگ کا آغاز سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر کیے گئے حملے سے ہوا تھا جس میں اسرائیلی حکام کے مطابق لگ بھگ 1200 افراد مارے گئے تھے جب کہ 250 کے قریب افراد کو قیدی بنالیا گیا تھا، ان یرغمالوں میں سے 116 کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اب بھی غزہ میں ہیں جب کہ فوج کا کہنا ہے 41 یرغمالی ہلاک ہو چکے ہیں، اس حملے کے بعد اسرائیلی حکومت نے حماس کو ختم کرنے کا عزم لئے غزہ پر حملہ کردیا مگر آٹھ ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ حماس اپنے پورے وجود کیساتھ برقرار ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کو سمجھنا ہوگا غزہ میں جنگ بندی کے بعد ہی اُسکی شمالی سرحد پر حزب اللہ حملے بند کرئے گی
    Next Article پاکستانی سیاست میں جمہور کا محدود ہوتا کردار خاقان اور مفتح بڑھانے میں کامیاب ہوسکیں گے 
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241783
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.