Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»خادم حرم امام رضاؑ اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
    میزان نیوز

    خادم حرم امام رضاؑ اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

    ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے پیر کی صبح ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ امدادی ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کے ملبے کا سراغ لگا لیا ہے
    shoaib87مئی 20, 2024Updated:مئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خادم حرم امام رضا علیہ السلام صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے،  پیر کی صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں، ایران کے انگریزی زبان کے نیوز چینل پریس ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں، صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ سوار سینئر حکام کا ہیلی کاپٹر اتوار کے روز مشرقی آذربائیجان صوبے میں ورزقان اور جولفہ شہروں کے درمیان واقع دیزمار جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا تھا، ایران نے سرکاری طور پر صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی موت کی تصدیق کردی ہے، اس میں رئیسی، امیر حسین عبد اللہ یان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی، تبریز شہر کے نماز جمعہ کے امام سید محمد علی الہاشمی اور صدر کی باڈی گارڈ ٹیم کے رکن مہدی موسوی شامل تھے، ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور عملے کے ارکان کی بھی موت کی تصدیق کردی گئی ہے، صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف کے ساتھ دریائے اراس پر ایک ڈیم کے افتتاح کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔

    آیت اللہ ڈاکٹر رئیسی اور ان کی ٹیم کی شہادت کے اعلان کے بعد کابینہ نے نائب صدر محمد مختار کی سربراہی میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا، کابینہ نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور ایرانی قوم سے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، بیان میں ایرانی قوم کو یقین دلایا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا راستہ جاری رہے گا اور ملک کے معاملات کو چلانے میں ذرا سی بھی خلل نہیں پڑے گا، رہبر معظم انقلاب اسلامی الامام آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ قوم کو فکر مند یا پریشان نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ملک کے کام کاج میں کوئی خلل نہیں پڑے گا، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی (آئی آر سی ایس) کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے پیر کی صبح ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ امدادی ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کے ملبے کا سراغ لگا لیا ہے۔

    front ابراہیم رئیسی انتقال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی صدر ابراہیم رائیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ امدادی ٹیمیں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
    Next Article صدر ابراہیم رئیسی کی جانگداز موت پر پاکستان میں یوم سوگ عالمی رہنماؤں کی تعزیت
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244833
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.