Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»دمشق میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ سفارتکار شہید، جواب سخت ہوگا
    میزان نیوز

    دمشق میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ سفارتکار شہید، جواب سخت ہوگا

    شام اور ایران کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے سے عمارت زمین بوس ہوچکی ہے
    shoaib87اپریل 1, 2024Updated:اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شام کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو اسرائیلی حملے میں دارالحکومت دمشق  میں ایرانی قونصل خانہ کے احاطے کو نشانہ بنایا ہے جس میں لبنانی میڈیا کے مطابق ایرانی دفاعی مشیر بھی شہید ہوگئے ہیں، جنگ پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ اس حملے میں آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں، شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں دمشق کے علاقے مزہ میں ایرانی قونصل خانہ کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل کی طرف سے اس ضمن میں فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے، جائے وقوعہ پر موجود اے ایف پی کے رپورٹروں نے تصدیق کی ہے کہ دمشق کے مضافات میں ایرانی سفارت خانے کے احاطے میں موجود عمارت تباہ ہوگئی ہے، ایرانی ذرائع ابلاغ نے یہ بھی بتایا ہے کہ دمشق میں ہونے والے حملوں میں ملحقہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے تاہم سفیر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

    ایران کی خبر رساں ایجنسی نور نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفیر حسین اکبری اور ان کے اہل خانہ کو اسرائیلی حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا، شام اور ایران کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دمشق میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملے سے عمارت زمین بوس ہوچکی ہے، دوسری جانب لبنانی ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کی سینیئر فوجی مشیر محمد رضا زاہدی جو وہاں سفارتی ذمہ داری ادا کررہے تھے مارے گئے ہیں جبکہ روئٹرز نے ایرانی سرکاری چینل کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اس حملے میں مرنے والوں میں متعدد ایرانی سفارت کار بھی شہید ہوئے ہیں، دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد روئٹرز کے مطابق شام کے لئے ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران کا جواب بہت سخت ہوگا، دوسری جانب ارنا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے میزائل حملے کے بعد ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہ یان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

    front ایران اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان! کیا امریکی خوف سے ایران گیس منصوبہ پھر معطل کرئے گا؟
    Next Article اسرائیل کو سزا دی جائیگی شیطانی حکومت کو کفِ اَفسوس ملنا پڑے گا، امام خامنہ ای
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254761
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.