Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 31, 2025
    رجحان ساز
    • پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار
    • پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»دنیا میں پولیو کیلئے خطرناک ترین ملک افغانستان میں طالبان حکومت نے ویکسین مہم معطل کر دی
    تازہ ترین

    دنیا میں پولیو کیلئے خطرناک ترین ملک افغانستان میں طالبان حکومت نے ویکسین مہم معطل کر دی

    عالمی ادارۂ صحت رواں برس افغانستان میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کر چکا ہے جو گزشتہ برس کے مقابلے میں چھ کیسز زائد ہیں
    shoaib87ستمبر 16, 2024Updated:ستمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    طالبان نے افغانستان میں پولیو کی ویکسین مہم معطل کردی ہے جس کے بعد اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں اس کی روک تھام کی کوششوں کو شدید دھچکہ لگے گا، اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کے طالبان حکمران نے پیر کو ملک میں پولیو کی ویکسی نیشن معطل کی ہے، مہم کی معطلی کی اطلاع اقوامِ متحدہ کو اس وقت دی گئی ہے جب ستمبر میں مہم کا آغاز ہونے والا تھا، طالبان حکومت نے مہم کی معطلی کی کوئی وجہ بتائی ہے اور نہ ہی کوئی فوری تبصرہ کیا ہے، عالمی ادارۂ صحت کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ وہ ان مذاکرات سے آگاہ ہیں جو گھر گھر ویکسی نیشن کے بجائے مساجد جیسے عوامی مقامات پر ویکسین فراہم کرنے کے لئے جاری تھی، عالمی ادارۂ صحت رواں برس افغانستان میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کر چکا ہے جو گزشتہ برس کے مقابلے میں چھ کیسز زائد ہیں، پولیو کے سب سے زیادہ کیسز افغانستان کے جنوبی صوبوں میں سامنے آئے ہیں، پاکستان میں بھی پولیو مہم کو مسلسل حملوں کا سامنا رہتا ہے، مسلح افراد ویکسین ٹیمز اور ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ پاکستان میں پولیو کی ویکسین سے متعلق یہ غلط تصور پھیلایا جاتا ہے کہ اس کا مقصد بچوں کی تولیدی صلاحیت ختم کرنا ہے۔

    طالبان حکومت کی جانب سے مہم معطل کرنے سے قبل گزشتہ ماہ اگست میں عالمی ادارۂ صحت نے بتایا تھا کہ افغانستان اور پاکستان نے پولیو کی ویکسی نیشن کیلئے پُر زور اور منظم مہم چلا رہے ہیں، جون 2024 میں پانچ سال کے دور میں پہلی بار افغانستان میں گھر گھر پولیو مہم ہوئی تھی لیکن جنوبی افغانستان میں طالبان کے گڑھ قندھار صوبے میں گھر گھر جانے کے بجائے کوئی مخصوص مقام جیسے مسجد وغیرہ متعین کرکے وہاں ویکسین دی گئی تھی، گزشتہ برس عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان میں ویکسین مہم میں کوئی رکاوٹ پاکستان میں جاری پروگرام کو بھی متاثٖر کرے گی کیوں کہ جنوبی اضلاع سے آبادی کی بڑی تعداد سرحد پار نقل و حرکت کرتی ہے۔

    طالبان پولیو مہم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن نے اسرائیل اور اتحادیوں کا فضائی دفاعی نظام ناکارہ بناتے ہوئے میزائل کو ہدف تک پہنچا دیا
    Next Article آئینی ترامیم پر اتفاق نہ ہوسکا، حکومت ناکام ہوگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 30, 2025

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    صوبائی دارالحکومت لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پولیس کا کریک…

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1177176
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.