Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»دہشت گردی افغانستان سے ہو رہی ہے پاکستان میں بے شمار دہشت گرد آرہے ہیں
    میزان نیوز

    دہشت گردی افغانستان سے ہو رہی ہے پاکستان میں بے شمار دہشت گرد آرہے ہیں

    پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے معمولات میں ترجیحات کے تعین کےغلط فیصلے دہشت گردی کیلئے مواقع فراہم کررہی ہیں
    shoaib87مارچ 17, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اتوار کو کہا ہے کہ ملک میں زیادہ تر دہشت گردی افغان سرزمین سے ہورہی ہے جنہیں یہاں بھی پناہ گاہیں میسر ہیں، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی جہاں افغانستان سے سرحد ملتی ہے وہاں سے بے شمار دہشت گرد آ رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان میں سے بہت سے دہشت گرد مارے بھی جارہے ہیں اور پکڑے بھی جا رہے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ پہنچ بھی جاتے ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی ایک سیاسی پارٹی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے ان شہادتوں کا مذاق اڑایا ہے اور انہیں ریٹرننگ افسران سے تشبیہ دی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بعد میں جب سوشل میڈیا پر عوام نے غم و غصے کا اظہار کیا تو انہیں ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ تاہم ساتھ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہدا کے حوالے سے ایسے بیانات دینے والوں کا دہشت گردوں سے ضرور کوئی رابطہ ہے۔

    طالبان اور پاکستان میں ٹی ٹی پی ارکان کو سرحد سے دور بسانے پر معاملات طے -  Pakistan - AAJ

    پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے معمولات میں ترجیحات کے تعین کےغلط فیصلے دہشت گردی کیلئے مواقع فراہم کررہی ہیں، پاکستان میں انتخابات سے قبل دہشت گردی کا ایک مطلب یہ بھی لیا گیا کہ لوگ انتخابات میں ووٹ ڈالنے نہ نکلیں اسے بے بنیاد الزام سے تعبیر کیا جاسکتا ہے مگر لوگوں کی رائے بدلنے کیلئے ہر ادارے کو اپنے آئینی اختیار سے تجاوز نہیں کرنا چاہیئے، پاکستان میں فرقہ واریت کو ریاستی اداروں نے جِن بنایا اور پھر اس سے ہی شدت پسند تیار ہوئے اور وہ بھی آئین اور قانون کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، افغانستان کے اُمور کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے بتایا ہے کہ افغان حکومت کے پراکسی کے طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کام کررہی ہے اور بھارت سے انہیں مالی مدد مل رہی ہے، درانی کے مطابق ٹی ٹی پی اپنے سابقہ جرائم پر قانون کا سامنا کرنے کیلئے تیار نہیں اور نہ ہی آئین سے وفاداری کو تسلیم کرتی ہے جبکہ افغان طالبان بھی اُن کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالتی ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارتی گجرات میں ہوسٹل میں نماز تروایح بڑھنے والوں پر شدت پسندوں کا حملہ
    Next Article جنگ زدہ فلسطینی علاقوں میں بہت بڑا انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، صدر ایردوان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    1 تبصرہ

    1. Hussian Zaidi on مارچ 23, 2024 8:31 صبح

      افغانی کسی کے نہیں ہوئے جلد ہی ایران اور چین کو معلوم ہوجائے گا، جو وہاں بڑی سرمایہ کاری کررہے ہیں، افغانیوں کو ایران کا روٹ نہیں ملتا تو دیکھتے وہ کیسے پاکستان پر حملہ کرتا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174872
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.