Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»رفح میں اسرائیل کو فوجی آپریشن سے روکا جائے جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت میں درخواست
    تازہ ترین

    رفح میں اسرائیل کو فوجی آپریشن سے روکا جائے جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت میں درخواست

    عالمی عدالت انصاف میں سماعت سے قبل اسرائیل کے حامی درجنوں یہودی عدالت کے باہر جمع ہوئے اور اسرائیل کے حق میں احتجاج کیا
    shoaib87مئی 17, 2024Updated:مئی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل نے بین الاقوامی عدالت میں غزہ میں جاری بربریت کا دفاع کرتے ہوئے ججوں سے مطالبہ کیا کہ جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کو روکنے کی درخواست کو رد کردیا جائے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں اسرائیل کی وزارت انصاف نے کہا کہ یہ درخواست اسرائیل پر جینوسائیڈ کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتی ہے جو حقائق اور حالات کے بالکل منافی ہے، وزارت انصاف کے افسر گیلاڈ نوم نے کہا کہ اس کیس میں نسل کشی جیسے بھیانک الزامات کا تمسخر اڑایا گیا ہے اور اس درخواست کو جنگ عظیم دوئم میں یورپ کے یہودیوں کے ہولوکاسٹ کے بعد بنائے گئے جینوسائیڈ کنونشن کا بدترین استحصال قرار دیا، یہ کنونشن دنیا کے تمام ممالک کو نسل کشی سے روکتا ہے اور عالمی عدالت انصاف کا ماننا ہے کہ اسی بنیاد پر جنوبی افریقہ موجودہ حالات میں فلسطین کے معاملے پر کیس کرنے میں حق بجانب ہے، عالمی عدالت میں جاری سماعت کے دوران ایک خاتون نےاسرائیل کے دلائل کے دوران دہائیاں بھی دیں اور جھوٹے، جھوٹے نعرے لگائے اور اس کے بعد انہیں سکیورٹی گارڈ نے کمرہ عدالت سے نکال دیا۔

    گیلاڈ نوم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ایک المناک جنگ جاری ہے لیکن یہاں نسل کشی نہیں کی جارہی، گزشتہ سماعت میں عالمی عدالت نے اسرائیل کی کیس ختم کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے فلسطین کے خلاف نسل کشی روکنے کی ہدایت کی تھی، عالمی عدالت انصاف میں سماعت سے قبل اسرائیل کے حامی درجنوں یہودی عدالت کے باہر جمع ہوئے اور اسرائیل کے حق میں احتجاج کیا، اس موقع پر مظاہرین نے حماس کی جانب سے قیدی بنائے گئے افراد کی تصاویر اٹھائی ہوئی تھیں اور اور نعرے بازی کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

    اسرائیل عالمی عدالت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں کے پی کے ہاؤس میں رہائش ختم کردی گئی
    Next Article تہران میں شیطان پرست گروہ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی 250 سے زائد افراد گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163273
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.