Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں رؤف حسن اور وقاص جنجوعہ گرفتار کرلیا، وزارت داخلہ
    پاکستان

    ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں رؤف حسن اور وقاص جنجوعہ گرفتار کرلیا، وزارت داخلہ

    اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط بتایا کہ انہوں نے بیرسٹر گوہر علی خان کو گرفتار نہیں کیا ہے البتہ اس اہلکار نے رؤف حسن کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے
    shoaib87جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی وزارت داخلہ نے پیر کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کو ریاست مخالف پروپیگینڈے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ترجمان سیکرٹری داخلہ نے پیر کو وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے، بیان میں مزید کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش اور ڈیجیٹل مواد کی روشنی میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مارا، اس دوران رؤف حسن کو گرفتار کیا گیا، اس سے قبل اسلام آباد پولیس کی جانب سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور پارٹی ترجمان رؤف حسن کو حراست میں لے کر پولیس لائنز  لے جایا گیا تاہم بیرسٹر گوہر کچھ دیر کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں لیکن روف حسن وہیں موجود ہیں، رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین نے بتایا کہ صبح بیرسٹر گوہر بھی روف حسن کے ساتھ تھے لیکن ابھی بیرسٹر گوہر تو ہمارے ساتھ ہیں لیکن روف حسن کا کچھ علم نہیں اور نہ ہی کوئی ایف آئی آر ہمارے ساتھ شئیر ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں پولیس اہلکاروں کی ایک بھاری نفری کو پی ٹی آئی کے دفتر کے باہر دیکھا جاسکتا ہے۔

    اسلام آباد پولیس نے تاحال ان گرفتاریوں سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے البتہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار بیرسٹر گوہر کو اپنے ہمراہ لے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر کو پولیس کی جانب سے سیل کیے جاتے ہوئے دیکھا ہے، دوسری جانب اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط بتایا کہ انہوں نے بیرسٹر گوہر علی خان کو گرفتار نہیں کیا ہے البتہ اس اہلکار نے رؤف حسن کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے جو پارٹی کے بانی رہنماؤں میں شامل ہیں اور اطلاعات کے شعبے کے سربراہ ہیں، اہلکار کا کہنا تھا کہ رؤف حسن گرفتار ہیں لیکن پولیس نے گوہر علی خان کو گرفتار نہیں کیا، گذشتہ ہفتے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے کیوں ان کے مطابق پی ٹی آئی کے خلاف ملک دشمنی کے کئی ثبوت ملے ہیں البتہ اس اعلان کے بعد خود حکومتی جماعت کے چند رہنماؤں نے اس پابندی کی مخالفت کی تھی اور اتحادی حکومت میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بارے میں مشورہ نہ کیے جانے کا اعلان کیا تھا۔

    پی ٹی آئی دفتر چھاپہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسی پیک سکیورٹی سمیت چار بڑے منصوبوں کا انتظام پاکستانی فوج نے سنبھال لیا ہے، آفتاب درانی
    Next Article نیتن یایو کے واشنگٹن پہنچتے ہی مظاہرے پھوٹ پڑے سڑکیں بند جنگی مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1278844
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,347 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.