Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ستمبر تک عمران خان کو رہا نہ کیا تو اڈیالہ جیل کیطرف لانگ مارچ کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    میزان نیوز

    ستمبر تک عمران خان کو رہا نہ کیا تو اڈیالہ جیل کیطرف لانگ مارچ کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان

    عمران خان خوش قسمت ہے کہ پشتونوں نے ساتھ دیا ہے، پاکستان کو اگر بنانا ہے تو سچائی کا ساتھ دینا ہوگا صوابی ایک تاریخی سرزمین ہے ہم نے کسی کو گالی دیئے بغیر آگے بڑھنا ہے، اچکزئی
    shoaib87اگست 5, 2024Updated:اگست 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کا خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں جلسہ ختم ہوگیا ہے، جلسے میں شریک رہنماؤں نے اپنے خطاب میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا، جلسے میں روپوش رہنما، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر نے بھی شرکت کی، اور اپنے خطاب میں کہا کہ ستمبر تک عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ کریں گے، انہوں نے کہاکہ میں عمران خان کی رہائی کے لئے خود منظر عام پر آکر پنجاب کے عوام کو لیڈ کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخر میں اسلام آباد میں جلسہ ہوگا، کوئی روک سکے تو روک لے، اگر تم نے اپنا رویہ ٹھیک نہیں کیا تو ڈی چوک میں جلسہ ہوگا، صوابی میں جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے لیڈر نے جو کہا اس پر قائم رہا، اگر حقیقی آزادی نہ لی تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، آج دہشت گردی ہے تو الزام افغانستان پر لگاتے ہو، تم نے ان کے خلاف اڈے دیئے، انہوں نے کہا کہ آج 70 روپے بجلی کا یونٹ ہے اور تیل 145 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ پہلی معافی وہ مانگے جنھوں نے ہمارا خون بیچا۔

    جلسے سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاکہ عمران خان نے ہمیں پرامن رہنے کا کہا ہے، ہم اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ کریں گے، اگر انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو پھر جلسہ ڈی چوک میں ہوگا، ہمیں کسی کا باپ بھی روک نہیں سکتا،  ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آج خوف کا بت تھوڑ دیا ہے، ستمبر کے آخر میں اسلام آباد میں جلسہ ہوگا، کوئی روک سکے تو روک لے،اگر تم نے اپنا رویہ ٹھیک نہیں کیا تو ڈی چوک میں جلسہ ہوگا، محمود خان اچکزئی نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ تحریک تحفظ پاکستان ایک تحریک ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان خوش قسمت ہے کہ پشتونوں نے ساتھ دیا ہے، پاکستان کو اگر بنانا ہے تو سچائی کا ساتھ دینا ہوگا، انہوں نے کہا کہ صوابی ایک تاریخی سرزمین ہے، ہم نے کسی کو گالی دیئے بغیر آگے بڑھنا ہے، انصاف کا بول بالا ہوگا تو ملک بنے گا، یہ شہباز اور چوروں کا راستہ روکنا ہوگا۔

    front پی ٹی آئی جلسہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کی خلیج عدن میں بڑی کارروائی اسرائیل کی سلامتی داؤ پر لگی ہے دھمکیاں دینے سے گریز کرئے
    Next Article ایران کی جوہری صنعت چند ملکوں کی اجارہ داری ختم، عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255164
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.