Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»سعودی عرب میں حکام نے بدعنوانی کے الزامات میں چھ سرکاری اداروں کے 139 ملزمان گرفتار
    تازہ ترین

    سعودی عرب میں حکام نے بدعنوانی کے الزامات میں چھ سرکاری اداروں کے 139 ملزمان گرفتار

    نومبر 2017ء میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں درجنوں اہم سعودی شخصیات اور شہزادےکو بدعنوانی زیرحراست رہے
    shoaib87ستمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے سرکاری ادارے نزاھہ نے پچھلے ماہ اگست میں سرکاری اداروں میں کرپشن کے الزامات کے تحت چھ سرکاری اداورں کے 139 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں، ان ملزمان میں فوج داری اور انتظامی مقدمات کا سامنا کرنے والے ملزمان بھی شامل ہیں، سعودی احتساب کے ادارے نزاھہ کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اگست کے دوران وزارت داخلہ، دفاع، صحت، تعلیم، بلدیات، ہاؤسنگ سوسائٹی اور زکوۃ و انکم ٹیکس کے محکموں سے تعلق رکھنے والے 380 ملزمان سے تفتیش کی گئی، تفتیش کے نتیجے 139 ملزمان کو رشوت، دفتری طاقت کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کیا گیا، نومبر 2017ء میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں درجنوں اہم سعودی شخصیات اور شہزادےکو بدعنوانی زیرحراست رہے، گرفتار فہرست میں کم از کم گیارہ شہزادے بھی شامل تھے، ان افراد کی گرفتاری ولی عہد محمد بن سلمان کی بدعنوانی کے خلاف مہم کا حصہ تھے بعدازاں سعودی حکام کا کہنا تھا کہ کرپشن کے الزامات میں تین ہفتے قبل گرفتار کیے گئے شہزادہ متعب بن عبداللہ کو رہا کر دیا گیا ہے،سعودی شہزادہ متعب کے متعلق رائے تھی کہ وہ سعودی تخت تک پہنچ سکتے ہیں تاہم اب انھوں نے اپنی رہائی کیلئے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔

    انسداد بدعنوانی کے سرکاری ادارے نزاھہ نے وضاحت کی کہ اس کی ٹیموں نے اگست کے مہینے کے دوران تقریباً 2,950 مانیٹرنگ چھاپے مارے، اس کے علاوہ نزاھہ نے وضاحت کی کہ وہ کسی بھی شخص کی نگرانی اور کنٹرول کرنے کے لئے سرکاری اداروں اور پرائیویٹ اداروں کی نگرانی کرتا رہے گا، عوامی فنڈز کے غلط استعمال کی روک تھام یا کسی بھی نوعیت کی بدعنوانی اور ریاستی وسائل کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا، واضح رہے کہ 2017 میں سعودی شہزادوں سمیت 320 افراد کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتاری  کی گئی تھی جس میں سے 159 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

    سعودی عرب
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچین اور سعودی عرب، پاکستان کو مزید قرضہ دینا نہیں چاہتے سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے آمادہ ہیں
    Next Article جمہوریت کی باتیں کرنیوالے بوٹ کے آگے لیٹ گئے ووٹ کو عزت دو کا کہا اور بوٹ کو عزت دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174216
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.