Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے تحت غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے خیالی منصوبے کا حامی
    تازہ ترین

    سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے تحت غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے خیالی منصوبے کا حامی

    شہزادہ فیصل کے مطابق غزہ اور مغربی کنارے میں ہمیں روزانہ ایسے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں جو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں
    shoaib87جولائی 4, 2024Updated:جولائی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فی الحال جنگ بندی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے، ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے فیصلے کی روشنی میں سعودی عرب بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کی حمایت کرتا ہے، اس بین الاقوامی فوج کا مقصد فلسطینی اتھارٹی کی مدد کرنا ہوگا، سعودی عرب کی جانب سے کسی ایسے منصوبے کی حمایت کرنا جو اقوام متحدہ میں زیر غور ہی نہیں ہے، سعودی عرب کا یہ کہنا کہ بین الاقوامی فوج غزہ میں تعینات کی جائے، جس کا بنیادی مینڈیٹ فلسطینی اتھارٹی کی حمایت کرنا ہو ایسی حالت میں جب حماس فلسطینیوں کے حق کی جنگ لڑرہی ہے، سعودی عرب کا اسرائیلی موقف سے ہم آھنگ ہونا فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈرڈ میں ہونے والی خارجہ امور سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، شہزادہ فیصل کا مزید کہنا تھا کہ غزہ اور مغربی کنارے میں ہمیں روزانہ ایسے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں جو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں، اپنی بات جاری رکھتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسپین سمیت دوسرے یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات افق میں گم ہوتے ہوئے دو ریاستی حل کے تناظر میں امید کی ایک کرن ہیں۔

    لبنان کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ ہمیں لبنان میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کا اندیشہ ہے کیونکہ لبنان میں کوئی سیاسی منظر نامہ بھی دکھائی نہیں دیتا تاہم انہوں نے اپنے خطاب میں اس امید کا اظہار کیا کہ غزہ میں جاری جنگ رکنے پر لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی روکنے میں مدد ملے گی، سات اکتوبر کے بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیل کےحملوں سے تقریباً روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی فوجی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے درمیان گولا باری کا تبادلہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اسرائیل کی جانب سے اپنی شمالی سرحد پر لبنان کے خلاف بڑی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد سے کشیدگی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ادھر امریکہ نے بھی خبردار کیا ہے کہ بالآخر واشنگٹن اس ضمن میں کسی اسرائیلی منصوبے کو روکنے کی پوزیشن میں بھی دکھائی نہیں دیتا۔

    حماس سعودی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی سکیورٹی آرڈر چیلنج روسی صدر پوتین نے مشرقی یورپ اور ایشیاء کیلئے سکیورٹی آرڈر پیش کردیا
    Next Article اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں بھوک ہڑتال کروں گا، جس کے لئے مشاورت کررہا ہوں، عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254770
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.