Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور قیدیوں کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ
    میزان نیوز

    سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور قیدیوں کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ

    سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 نے جنگ بندی کیلئے قرارداد میں ووٹنگ میں حصّہ لیا امریکہ نے قرارداد پر ووٹ نہیں دیا
    shoaib87مارچ 25, 2024Updated:مارچ 25, 20245 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام اسرائیلی قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے، امریکہ نے اس قراردار پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ سلامتی کونسل کے 15میں سے 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی، فوری جنگ بندی کی یہ قرارداد سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک نے پیش کی، واضح رہے کہ غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، اسرائیل پر فلسطین میں جاری کارروائیوں کے بعد سے عالمی برادری کی جانب سے دباؤ کا بھی سامنا ہے کہ وہ اس بات کے شواہد بھی دُنیا کے سامنے پیش کرے کے اس کی کارروائیاں صرف حماس کے خلاف تھی۔

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت نہ رکی، خان یونس سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کی دھمکی

    اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس کے سات اکتوبر کے حملوں میں 1200 اسرائیلیوں کی ہلاکت ہوئی تھی، اسرائیلی فوج نے مسلسل اپنی حکمت عملی کا دفاع کیا ہے اور مُصر ہے کہ وہ عام لوگوں کی ہلاکتوں کو کم سے کم رکھتے ہوئے صرف حماس کے جنگجوؤں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہی ہے، واضح رہے کہ اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنگی جرائم کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور ہوچکی ہے اور عالمی عدالت انصاف اس پر فیصلہ دے گی، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد انسانی جانوں کے نقصان کے علاوہ فلسطینیوں کو قحط کی صورتحال کا بھی سامنا ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاللہ کے سپاہیوں کی تلاش میں سرگرداں اسرائیل رفح پر حملے کیلئے تیاری کرچکا ہے
    Next Article اسرائیل پر دباؤ چار یورپی ملکوں کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنیکا فیصلہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    5 تبصرے

    1. Mumtaz Hussain on مارچ 26, 2024 8:33 صبح

      اسرائیلی ظلم کے آگے دنیا نے بند باندھا ہے مگر امریکہ نے غیر حاضر رہ کر انسانیت کے خلاف اسرائیلی جرائم کا ساتھ دیا ہے، یہاں میں ایک اور خبر پر تبصرہ کرنا چاہتا ہوں جو آپ کی سائٹ پر شائع نہیں ہوئی وہ ہے اسلام آباد میں غزہ کے حق میں جماعت اسلامی کی نکالی گئی ریلی جس پر محس نقوی نے پولیس کے ذریعے حملہ کروایا، محسن نقوی جو جنرل عاصم منیر کے رشتہ دار مشہور ہیں فلسطین سے متعلق قائد اعظم کی رائے سے ناوقف دکھائی دیتے ہیں، امریکہ کی چمچہ گیری محسن نقوی کو کچھ نہیں دے سکے گی وہ یہ بات یاد رکھیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Daniyal Khan Yousufzai on مارچ 26, 2024 9:05 صبح

      سلامتی کونسل میں غزہ آپریشن کے خلاف قرارداد کو پہلی مرتبہ امریکہ نے ویٹو نہیں کیا البتہ وہ غیر حاصر نہیں رہتا تو اسرائیل پر مزید دباؤ پڑتا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. طارق خواجہ on مارچ 28, 2024 11:03 صبح

      سلامتی کونسل نے اچھا فیصلہ کیا ورنہ غزہ میں اسرائیل ہر جاندار کو مار دیتے، نسل پرست یہودی کسی دوسرے انسان کو اپنے برابر نہیں سمجھتے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Gul-e-Zehra on مارچ 28, 2024 1:02 شام

      اسرائیل نے تو ابتک جنگ بند نہیں کی تو سلامتی کونسل کی قرارداد کا کیا فائدہ ، کیا عالمی فوج بھیج کر فلسطینیوں کو اُن کی سرزمین دلوائی جاسکتی ہے، اس پر امریکہ ہرگز تیار نہیں ہوگا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. daniya yousufzai on مارچ 28, 2024 7:45 شام

      اسرائیل کو بلکل شرم نہیں آتی بچوں کو قتل کرتا ہے،اسرائیل میں بھی بچے ہیں انہیں اس بات کا خیال کیوں نہیں بہت ظالم لوگ ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174902
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.