Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»سندھ حکومت کی بلاول بھٹو سے مشاورت بعد کراچی میں دھرنے ختم کرانے کیلئے طاقت کا استعمال
    تازہ ترین

    سندھ حکومت کی بلاول بھٹو سے مشاورت بعد کراچی میں دھرنے ختم کرانے کیلئے طاقت کا استعمال

    ضلع کرم میں 85 روز سے پاڑا چنار پشاور روڈ پر دہشت گردوں کا قبضہ ہونے کے باعث شہری  بھوک اور ادویات کی کمی کے باعث جاں بحق ہورہے جن کی تعداد 200 سے زائد بتائی جارہی ہے
    shoaib87دسمبر 31, 2024Updated:دسمبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی میں پاڑہ چنار کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت المسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے 6 روز سے جاری دھرنے پولیس اور رینجرز نے بزور طاقت ختم کرادیئے ہیں، پولیساور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیئے، کراچی پولیس نے سندھ حکومت کی ھدایت پر شہر میں 6 روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لئے متحرک ہوئی، اس سے قبل سندھ کے وزیراعلیٰ نے سندھ میں شیعہ جماعت کے دھرنے ختم کرانے کیلئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے مشاورت کی، پولیس نے دن کے آغاز میں ہی کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرا دیئے، پولیس کی جانب دھرنا ختم کرانے کی کارروائی کے دوران عباس ٹاؤن میدان جنگ بن گیا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جبکہ پولیس اور مظاہرین نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا، پولیس نے دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑ دیا تاہم سڑک مکمل طور پر کھول دی جائے، بعدازاں مظاہرین دوبارہ دھرنے پر بیٹھ گئے، دریں اثنا کامران چورنگی گلستان جوہر میں بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری دھرنا ختم کرانے پہنچی اور ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ نمائش چورنگی اور ملیر میں بھی دھرنے جاری ہیں۔

    دوسری جانب پولیس نے سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ، فائیو اسٹار چورنگی، گلستان جوہر، نواب صدیق علی خان روڈ چورنگی ناظم آباد نمبر 1 اور 2، شاہراہ پاکستان کو عائشہ منزل اور انچولی کو ٹریفک کے لئے کھول دیا، واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں مرکزی شاہراہ کی بندش سے متاثرہ افراد اور فوجی حفاظت میں جانے والے شہریوں کے قتل کے خلاف کراچی میں مختلف مقامات پر 6 روز سے دھرنے جاری تھے جس کے باعث شہر میں ٹریفک کی آمد و رفت شدید متاثر تھی اور شہریوں کو ایئرپورٹ جانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا تھا، ضلع کرم میں 85 روز سے پاڑا چنار پشاور روڈ پر دہشت گردوں کا قبضہ ہونے کے باعث شہری  بھوک اور ادویات کی کمی کے باعث جاں بحق ہورہے جن کی تعداد 200 سے زائد بتائی جارہی ہے۔

    دھرنے ختم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاڑا چنار میں ادویات کی قلت 128بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق لیکن ریاست بےحسی کا شکار
    Next Article فلسطینیوں کو بیروزگار کرنے والی اسرائیلی حکومت نے بھارت سے سولہ ہزار افرار کو بھرتی کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239823
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.