Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»سندھ میں پیپلزپارٹی کی دھاندلی سیاسی جماعتیں 27 فروری کو یومِ سیاہ منائیں گی
    میزان نیوز

    سندھ میں پیپلزپارٹی کی دھاندلی سیاسی جماعتیں 27 فروری کو یومِ سیاہ منائیں گی

    سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کی جانب سے حالیہ انتخابات کے دوران کی گئی دھاندلیوں کے خلاف احتجاج کی کال سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے سندھ اسمبلی پہنچنے کی کوشش کی جبکہ پولیس نے شدید تشدد کے ذریعے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو سندھ اسمبلی پہنچنے نہیں دیا
    shoaib87فروری 24, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس(جی ڈی اے)، پاکستان تحریکِ انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں بڑے پیمانے انتخابات میں کی گئی دھاندلی کے خلاف 27 فروری کو سندھ میں یومِ سیاہ کا اعلان کر دیا ہے، سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام (ف)، جی ڈی اے اور جماعتِ اسلامی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے کراچی میں احتجاج کیا، اس دوران جھڑپیں اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی ہوئی، کراچی کا بڑا حصّہ جام کردیا گیا، احتجاج کی وجہ سے کراچی کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا، کراچی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے خواتین پر کئے گئے تشدد کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا، بعدازاں شام کو سیاسی جماعتوں نے کارکنوں کو پرامن طور پر منتشر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے 27 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان کردیا۔

    اس سے قبل سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کی جانب سے حالیہ انتخابات کے دوران کی گئی دھاندلیوں کے خلاف احتجاج کی کال سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے سندھ اسمبلی پہنچنے کی کوشش کی جبکہ پولیس نے شدید تشدد کے ذریعے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو سندھ اسمبلی پہنچنے نہیں دیا، مختلف سڑکوں پر پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کردیں، احتجاج کی کال جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے دی گئی ہے، پولیس نے احتجاج کرنے والے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بھی سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے، سندھ کے مختلف شہروں سے جے یو آئی کے قافلے کراچی پہنچ رہے تھے، تاہم شاہراہ فیصل سمیت سندھ اسمبلی کے اطراف ریڈ زون میں کنٹینر کھڑے کر کے راستے بند کر دیئے گئے، قبل ازیں سندھ حکومت نے ریڈ زون میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسندھ میں پیپلزپارٹی کی دھاندلی خواتین سیاسی کارکنوں پر فورسز کا تشدد
    Next Article یمنی دارالحکومت سمیت آٹھ علاقوں پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025

    2 تبصرے

    1. محمد رضوان on فروری 24, 2024 5:59 شام

      پیپلزپارٹی مسلسل 3 انتخابات میں جعلی مینڈیٹ حاصل کررہی ہے ، سندھ میں انتظامیہ زرداری لونڈی بنی ہوئی ہے، بلاول زرداری کا وارث ہے بھٹو کا اصل وارث ذوالفقار علی بھٹو جونیئر ہے، زرادری صرف کرپٹ انسان ہے جس نے پورے سندھ کو کھنڈر بنادیا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. اعزاز on فروری 26, 2024 8:53 شام

      جناب ایڈیٹر
      خبر کو غور سے پڑھا درست بات ہے کہ پیپلزپارٹی زوال پذیر ہے یہ پارٹی بھٹو کی پارٹی تھی بے نظیر بھٹو کی بیٹی تھی اب کوئی بھٹو کا وارث نہیں ہے جو پیپلزپارٹی کی قیادت سنبھالے بلاول زرداری قبیلے کا فرد ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163289
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.