Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»آیئے سپریم کورٹ کا ماتم کریں عمر قید کاٹ کر رہائی پانے والے ملزم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی
    پاکستان

    آیئے سپریم کورٹ کا ماتم کریں عمر قید کاٹ کر رہائی پانے والے ملزم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

    عثمان کو 2007 میں شیخوپورہ میں یاسین نامی شخص کو قتل کرنے پر عمر قید سزا ہوئی بعد ازاں عدالت نے ملزم کی عمر قید کی سزا کرکے جیل سے رہا ہونے کے سبب مقدمہ نمٹا دیا
    shoaib87دسمبر 18, 2024Updated:دسمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     عمر قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے ملزم کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہونے پر جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اپیل سماعت کے لئے مقرر نہ ہونے پر 2017 سے تمام چیف جسٹس صاحبان ذمہ دار ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان میں عثمان نامی ملزم کی جیل میں عمر قید کاٹنے کے بعد اپیل سماعت کے لئے مقرر ہوگئی، جس پر پاکستان کے نظام انصاف پر شدید تنقید سامنے آرہی ہے، اپیل کی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، سرکاری پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں ملزم سزا کاٹ کر جیل سے رہا ہو چکا جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے 2017 میں ملزم نے سزا کے خلاف جیل پٹیشن دائر کی تھی، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اپیل سماعت کے لئے مقرر نہ ہونے پر 2017 سے تمام چیف جسٹس صاحبان ذمہ دار ہیں جب کہ سپریم کورٹ بھی انتظامی طور پر اپیل مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ہے، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا صدر پاکستان، گورنر اور پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ سے رپورٹ منگوانے کے اختیارات ہیں، فوجداری کیس پر تفتیشی کے لئے محض 350 روپے مختص کئے جاتے ہیں۔

    جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ تفتیش اور فوجداری نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے، جسٹس شہزاد ملک نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھائی گئی، انسداد دہشت گردی، اسپیشل کورٹ سمیت ماتحت عدلیہ میں ججز تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، جسٹس شہزاد ملک نے کہا کہ عام عدالتوں میں ججز اور اسٹاف کی کمی ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کیساتھ انفراسٹرکچر بھی مہیا کیا جانا چاہیئے، ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کوثر علی نے کہا کہ خیبر پختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد میں حملہ ہوا، سپریم کورٹ نے کیا کیا، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا آپ نے خیبرپختونخواہ ہاوس کے معاملہ پر آئینی درخواست دائر کی تھی؟ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ عدالت میں سیاست نہ کریں، یہ عام لوگوں کے مقدمات ہیں، فوجداری اور سروس کے مقدمات میں صوبہ بھی انصاف کرے، جسٹس شہزاد ملک کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ میں 4 لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں، عثمان کو 2007 میں شیخوپورہ میں یاسین نامی شخص کو قتل کرنے پر عمر قید سزا ہوئی بعد ازاں عدالت نے ملزم کی عمر قید کی سزا کرکے جیل سے رہا ہونے کے سبب مقدمہ نمٹا دیا۔

    سپریم کورٹ کی بد حالی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک مارکیٹ شرح سود میں کمی کے 2 روز بعد کریش انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا
    Next Article پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک 4 اداروں پر امریکا نے اضافی پابندیاں عائد کردیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 22, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    پاکستان کو ہینلے اینڈ پارٹنرز کے گلوبل انویسٹمنٹ رسک اینڈ ریزیلیئنس انڈیکس میں دنیا کے…

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171080
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.