Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شامی مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر راکٹ حملہ 12 فوجی ہلاک اسرائیل نے حزب اللہ پر الزام عائد کردیا
    تازہ ترین

    شامی مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر راکٹ حملہ 12 فوجی ہلاک اسرائیل نے حزب اللہ پر الزام عائد کردیا

    اقوام متحدہ کے ادارے یو این آئی ایف آئی ایل  کے سربراہ ارولڈو لازارو نے اسرائیل اور حزب اللہ دونوں پر زیادہ سے زیادہ تحمل برتنے پر زور دیا ہے
    shoaib87جولائی 28, 2024Updated:جولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل نے اتوار کو مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں ایک فوجی فٹبال گراؤنڈ پر راکٹ حملے کا حزب اللہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی تنظیم کو اس کی بھاری قیمت چکانے پڑے گی، حزب اللہ نے ہفتے کو ہونے والے اس حملے کی کسی بھی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا ہے جس میں 12 افراد جان سے گئے اور یہ سات اکتوبر کے بعد اسرائیل یا اس کے زیر قبضہ کسی علاقے میں ایک بڑا حملہ کیا ہے، جہاں بھاری ہتھیاروں سے لیس حریفوں کے درمیان مکمل جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، راکٹ اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں مجدل شمس کے دروز گاؤں میں فٹ بال گراؤنڈ پر گرا تھا، یہ علاقہ اسرائیل نے 1967 کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں شام سے چھین کر اسے تل ابیب کے زیر قبضہ علاقوں میں شامل کرلیا تھا جسے عالمی برادری نے تسلیم نہیں کیا ہے اور اسے مقبوضہ علاقہ ہی تصور کیا جاتا ہے، وزیر اعظم بن یانین نتن یاہو نے حملے کے بعد ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ اس کی ایک بھاری قیمت ادا کرے گی، جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کی ہے، دوسری جانب ایک تحریری بیان میں حزب اللہ نے کہا اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا اس واقعے سے قطعی طور پر کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ اس حوالے سے تمام جھوٹے الزامات کی واضح طور پر تردید کرتی ہے۔

    حزب اللہ نے اس سے قبل اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد راکٹ حملوں کا اعلان کیا تھا، خطے کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آئی ایف آئی ایل  کے سربراہ ارولڈو لازارو نے اسرائیل اور حزب اللہ دونوں پر زیادہ سے زیادہ تحمل برتنے پر زور دیا ہے، انہوں نے کہا کہ راکٹوں کے تبادلے اور حملوں کو تیز کرنے سے جنگ کا ایک وسیع شعلہ بھڑک سکتا ہے جو پورے خطے کو یقینی طور پر تباہی کی لپیٹ میں لے لے گا، امریکی قومی سلامتی کونسل نے گولان میں حملے کو خوفناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی، امریکی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے ہماری حمایت آہنی ہے اور تمام ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں بشمول لبنانی حزب اللہ کے خلاف اٹل ہے۔

    اسرائیل حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانڈیا خلاف پاکستان پراکسی وار میں ملوث ہوا تو فوجی امداد بند کردی جائے امریکی سینیٹ میں بل پیش
    Next Article بلوچستان میں فورسز نے دوسرے روز بھی قومی شاہرایئں بند رکھیں کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254728
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.