Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شمالی کوریا نے امریکہ نواز جنوبی کوریا کا جی پی ایس جام کردیا سمندری، ہوائی سروسز معطل کرنا پڑیں
    تازہ ترین

    شمالی کوریا نے امریکہ نواز جنوبی کوریا کا جی پی ایس جام کردیا سمندری، ہوائی سروسز معطل کرنا پڑیں

    جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ شمالی کوریا نے مئی میں بھی جی پی ایس سگنلز کو جام کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کسی فوجی کارروائی میں خلل نہیں پڑا
    shoaib87نومبر 9, 2024Updated:نومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعہ اور ہفتہ کو جی پی ایس جام کر کے حملے کیے جسکی وجہ سے جنوبی کوریا میں کئی بحری جہازوں اور درجنوں سویلین ہوائی جہازوں کو کام میں مشکلات کا سامنا ہے، جام کرنے کے الزامات شمالی کوریا کے تجربے کے تقریباً ایک ہفتے بعد سامنے آئے ہیں جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ اس کا سب سے جدید اور طاقتور ٹھوس ایندھن والا آئی سی بی ایم میزائل ہے، جنوبی کوریا نے جمعے کو طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے سمندر میں اپنا بیلسٹک میزائل داغا جس کا مقصد شمالی کوریا کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا جواب دینے کے حوالے سے اپنے عزم کو ظاہر کرنا تھا، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ شمالی کوریا نے کل اور آج ہیجو اور کیسونگ میں جی پی ایس جیمنگ کی اشتعال انگیزی کی جس کی وجہ سے کئی جہازوں اور درجنوں سویلین ہوائی جہازوں کو کچھ آپریشنل رکاوٹوں کا سامنا ہے، فوج نے زرد سمندر میں موجود بحری اور ہوائی جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے حملوں سے ہوشیار رہیں، انہوں نے بیان میں کہا کہ ہم شمالی کوریا پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی جی پی ایس اشتعال انگیزی کو فوری طور پر بند کرے اور خبردار کیا کہ اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کے لئے اسے ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

    دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات گزرے سالوں کی بدترین سطح پر ہیں جہاں شمالی کوریا اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر رہا ہے، جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ شمالی کوریا نے مئی میں بھی جی پی ایس سگنلز کو جام کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے اس وقت بیان میں کہا تھا کہ اس سے جنوبی کوریا کی کسی فوجی کارروائی میں خلل نہیں پڑا، جمعہ کو جنوبی کوریا نے مغربی سمندر میں سطح سے زمین تک مار کرنے والے ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والا ہیونمو میزائل فائر کیا، جس کے بارے میں فوج کا کہنا تھا کہ یہ شمالی کوریا کے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لئے سیئول کے مضبوط عزم کی عکاسی کرتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے جیمنگ حملے دوسرے واقعات کا باعث بن سکتے ہیں جو جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کو بڑھا سکتے ہیں، سیئول میں یونیورسٹی آف نارتھ کورین اسٹڈیز کے صدر یانگ مو جن نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا یہ دنیا کی توجہ فوج کی تعیناتی سے ہٹانے کے لئے کیا، جنوب میں رہنے والوں میں نفسیاتی عدم تحفظ پیدا کرنے یا جمعہ کی مشقوں کا جواب دینے کی کوئی کوشش ہے، ان کا کہنا تھا کہ تاہم جی پی ایس جیمنگ حملوں سے ہوائی جہاز کے ممکنہ حادثات سمیت سنگین واقعات کا حقیقی خطرہ موجود ہے۔

     

    شمالی کوریا نے امریکہ کو جام
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ممکنہ خودکش حملہ میں خاتون سمیت 25 جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں
    Next Article ایران کا مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس کوثر اور ہودھود، کامیابی کیساتھ خلا کے مدار میں روآنہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221029
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.