Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شہباز حکومت کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے محدود! بین الاقوامی امداد پر شدید مایوسی کا اظہار
    تازہ ترین

    شہباز حکومت کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے محدود! بین الاقوامی امداد پر شدید مایوسی کا اظہار

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ڈائریکٹر سے ملاقات کے دوران یہ معاملہ اٹھایا
    shoaib87اکتوبر 2, 2024Updated:اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے قومی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچانے والے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کیلئے محدود بین الاقوامی امداد پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے، سنہ 2022 کے سیلاب کے فوراً بعد عالمی اداروں بشمول ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے مجموعی نقصان کا تخمینہ 14.9 ارب ڈالر سے زیادہ لگایا، جس میں مجموعی معاشی نقصانات 15.2 ارب ڈالر سے زیادہ تھے، ان ایجنسیوں نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور بحالی کی حمایت نہ کرنے کی صورت میں معاشی اور سماجی چیلنجوں سے خبردار کیا تھا، پاکستان کی جانب سے موسمیاتی چینلجز سے نمٹنے کے لیے سرمایہ کاری کے مطالبے کے بعد عالمی برادری نے حکومت پاکستان کو بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور آبادی کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لئے تقریباً 10.8 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا، تاہم دو سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کو عالمی برادری کی جانب سے کیے گئے وعدے کے مطابق 10.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں صرف 2.8 ارب ڈالر کی رقم دی گئی، جو 26 فیصد سے بھی کم بنتی ہے جب کہ اس رقم میں بھی ایک بلین ڈالر مختلف مقاصد کے لئے ماضی میں کیے گئے وعدوں کے تحت فراہم کیے گئے۔

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات کے دوران یہ معاملہ اٹھایا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ 2022 کے سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر نے اس معاملے میں بین الاقوامی ردعمل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کو بڑھانے کے ذمہ دار ممالک کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں ملی، اس سے قبل سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ستمبر 2023 میں عالمی برادری کو سیلاب سے متعلق امداد کے لئے کیے گئے وعدے کی یاد دہانی کرائی تھی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات میں پاکستان کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لئے جاری معاونت، مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں اور اس شعبے کو درپیش چیلنجز پر توجہ مرکوز کی گئی، ملاقات کے دوران احسن اقبال نے پاکستان میں سڑک اور ریل رابطے کے منصوبوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک ایک جامع علاقائی کنیکٹیویٹی ملٹی ماڈل پلان کو حتمی شکل دے رہا ہے، وفاقی وزیر نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے ریلوے کی صلاحیت کو بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور قومی اصلاحات کے ایجنڈے کے مطابق کنیکٹیویٹی منصوبوں کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا، انہوں نے ریلوے، ٹرانسپورٹ اور میری ٹائم انفراسٹرکچر سے متعلق کئی کلیدی منصوبوں کی بحالی اور نظرثانی پر بھی زور دیا جن کی منظوری 2018 میں دی گئی تھی لیکن پچھلی حکومت کے دور میں رک گئے تھے۔

    سیلان پیسے نہیں ملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل نے پھر غلطی کی تو اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ
    Next Article مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی امریکی انتطامیہ کی منافقانہ پالیسیوں کی مکمل ناکامی نشاندہی ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162792
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.