Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ضلع کُرم میں زمین کی ملکیت کا تنازعہ فرقہ وارانہ تصادم میں بدل گیا پانچ روز میں 24 افراد جاں بحق
    تازہ ترین

    ضلع کُرم میں زمین کی ملکیت کا تنازعہ فرقہ وارانہ تصادم میں بدل گیا پانچ روز میں 24 افراد جاں بحق

    جھڑپیں اکثر فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں بھی بدل جاتی ہیں، گزشتہ ماہ ضلع کرم میں امن کے قیام کے لئے اہلسنت اور اہل تشیع برادری نے علاقے میں خیر سگالی کے لئے اقدامات بھی کیے تھے
    shoaib87جولائی 28, 2024Updated:جولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں گذشتہ رات دو گروہوں کے درمیان تصادم میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا جس کے سبب 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں, پولیس کے مطابق کُرم میں گذشتہ پانچ دنوں سے جاری تصادم میں مجموعی طور پر 24 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، کُرم کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد نثار نے کے مطابق مقامی قبائل کے درمیان ضلع کے مختلف علاقوں میں پانچ روز سے جاری تصادم کے بعد اتوار کو جنگ بندی ہو گئی ہے اور اب سکیورٹی ادارے علاقوں میں قائم مورچوں کو خالی کروا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں کم از کم 24 افراد جان سے گئے ہیں، محمد نثار کے مطابق یہ جھڑپیں ضلع کے دور دراز علاقوں میں جاری تھیں جہاں اگر کوئی زخمی ہوتا ہے تو اس کا علاج وہیں کر لیا جاتا ہے اور جاں بحق افراد کی فوراً ہی تدفین کردی جاتی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے مزید کہا کہ حالات معمول پر آنے کے بعد معلومات حاصل کی جائیں گی کہ اس تصادم میں کتنا جانی نقصان ہوا ہے، مقامی افراد نے بتایا کہ گذشتہ رات 12 بجے دونوں گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران بھاری راکٹ اور گولے بھی پاڑہ چنار شہر میں گرے، پاڑہ چنار ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پاس اب تک 20 لاشیں پہنچی ہیں جبکہ مختلف علاقوں سے انھیں ملنے والی اطلاعات کے مطابق چار سے چھ مزید لاشیں ہسپتال لائی جا رہی ہیں۔

    پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ اور مالی خیل میں مقیم قبائل کے درمیان زمین کا تنازع پانچ روز پہلے شروع ہوا اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کی گئی جس میں خود کار بھاری ہتھیار بھی استعمال کیا گیا تھا، یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب ضلع کرم میں زمین، پانی، راستوں یا جنگل کی ملکیت کا تنازع خون ریز جھڑپوں میں تبدیل ہوا ہو، یہ جھڑپیں اکثر فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں بھی بدل جاتی ہیں، گزشتہ ماہ ضلع کرم میں امن کے قیام کے لئے اہلسنت اور اہل تشیع برادری نے علاقے میں خیر سگالی کے لئے اقدامات بھی کیے تھے اور اہلسنت برادری کی احتجاجی ریلی میں اہل تشیع افراد نے پانی کی سبیلیں لگائی تھیں، ضلع کرم میں یہ قبائل علاقوں اور فرقوں کی بنیاد پر تقسیم ہیں، اپر کرم کے علاقے تری مینگل میں اکثریت کا تعلق اہلسنت مکتبہ فکر سے ہے، جبکہ پیواڑ میں مقیم افراد کا تعلق اہل تشیع برادری سے ہے، اسی طرح غوز گڑھی میں آباد قبیلے کا تعلق اہلسنت جبکہ کونج علیزئی میں مقیم قبیلے کا تعلق اہل تشیع برادری سے ہے، مقامی صحافی علی افضل نے کو بتایا کہ ابھی جو تنازع شروع ہوا ہے یہ ملی خیلاور بوشہرہ قبائل کے درمیان شروع ہوا ہے اور یہ قبائل دریائے کرم کے ساتھ آباد ہیں، یہ تنازعات اگرچہ قبائل کے درمیان شروع ہوتے ہیں لیکن باقی علاقوں کے لوگ بھی اس میں مسلک کی وجہ سے شامل ہوجاتے ہیں۔

    کرم ایجنسی زمین کا تنازعہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان میں فورسز نے دوسرے روز بھی قومی شاہرایئں بند رکھیں کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال
    Next Article چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو قتل کرنیکی دھمکی تحریک لبیک پاکستان کے نائب سربراہ ظہیر شاہ گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175308
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.