Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عراقی مزاحمتی تحریک نے جدید ڈرون سے اسرائیلی ریڈار کو بائی پاس کرکے فوجی ہدف کو نشانہ بنایا
    تازہ ترین

    عراقی مزاحمتی تحریک نے جدید ڈرون سے اسرائیلی ریڈار کو بائی پاس کرکے فوجی ہدف کو نشانہ بنایا

    حزب اللہ نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کی غیر قانونی یہودی بستی میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹوں سے نشانہ بنایا
    shoaib87اکتوبر 4, 2024Updated:اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عراقی مزاحمتی تحریک کے عسکری ونگ نے فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے جنوبی حصے میں ایک اسٹریٹجک ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے، عراق میں اسرائیل اور اُسکی پراکسیز دہشت گرد عناصر کے خلاف اسلامی مزاحمت کے اتحاد حشد الشعبی  نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر پوسٹ کئے گئے بیان میں جمعرات کی شام بتایا کہ اس محاذ نے ایک جدید کامیکازی ڈرون اسرائیلی فوجی ہدف پر کامیابی کیساتھ فائر کیا جس نے اسرائیلی فوج کے زیراستعمال عمارت کو نقصان پہنچایا، بیان میں بتایا گیا کہ اس جدید ترین ڈرون کو عراقی مجاہدین نے پہلی بار استعمال کیا گیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد کے تسلسل، فلسطینیوں اور لبنانی قوم کی حمایت اور دونوں ملکوں میں اسرائیلی جارحیت اور قتل عام کا بدلہ لینے کے لئے کیا گیا ہے، گروپ نے نوٹ کیا کہ وہ غاصب اسرائیل کے زیر قبضہ اسٹریٹجک تنصیبات کو نشانہ بنانے اور تباہ کرنا کا سلسلہ جاری رکھے گا، واضح رہے کہ حزب اللہ عراق اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر حملے کرتی ہے۔

    دوسری طرف لبنان میں حزب اللہ نے کئی اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملے کئے اور آزادی فلسطین اور لبنان کے دفاع کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا، حزب اللہ نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کی غیر قانونی یہودی بستی میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، مزاحمتی گروپ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمال کی جانب صفد شہر کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کی بھی اطلاع دی ہے، میٹولا کے قصبے میں ایک اور حملہ کیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج کا یونٹ منتشر ہوگیا، حزب اللہ نے کہا کہ اس کے ارکان نے گیلی پین ہینڈل کے علاقے میں کفار گیلادی کبٹز کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ اسی وقت، لبنانی مزاحمتی تحریک نے کہا کہ اس نے حیفہ خلیج میں فوجی صنعتوں کے لئے اسرائیلی سخنین کے اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، جمعرات حزب اللہ نے کہا کہ اس نے لبنانی قصبوں، دیہاتوں اور شہریوں پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں بحیرہ گیلی کے مغربی کنارے پر واقع شہر تبریاس پر راکٹوں کو فائر کیا۔

    عراق کا جدین ڈرون
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے احتجاج کا خوف دارلحکومت کے نجی تعلیمی ادارے اور 24 مقامات پر راستے بند کردیئے
    Next Article سید نصر اللہ کی قیادت اسرائیل کے علاقائی اہداف کی راہ میں اہم رکاوٹ تھے لیکن دشمن ناکام رہیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163316
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.