Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عوام نے جبر کی طاقتوں کو شکست دیدی لوگ ڈی چوک پہنچ گئے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں، علیمہ
    تازہ ترین

    عوام نے جبر کی طاقتوں کو شکست دیدی لوگ ڈی چوک پہنچ گئے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں، علیمہ

    رینجرز کی بھاری نفری بھی احتجاجی قافلے کے روٹ پر تعینات ہے، پولیس اور رینجرز کی طرف سے شیلنگ کے ساتھ ساتھ ربڑ بلٹ بھی فائر کی جارہی ہیں
    shoaib87نومبر 26, 2024Updated:نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی عوام نے جبر کی طاقتوں کو شکست دیدی اور لوگ ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے، عمران خان کی بہنوں اور بیگم نے کہا ہے کہ مطالبات آئینی اور قانونی ہیں حکومت کو مذاکرات کرنے ہونگے، انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرکے آنے والی برسراقتدار حکومت پاکستان کے مفاد کو پیش نظر رکھ کر کام کرئے تشدد غیرآئینی ہے اور ہر ظلم کا حساب لیا جائیگا، رپورٹس کے مطابق رینجرز اور پولیس کے اہلکار ڈی چوک پر لگائے گئے کنٹینروں کے عقب میں چلے گئے ہیں، ڈی چوک پر مظاہرین کنٹینروں کے سامنے جمع ہو رہے ہیں، اطلاعات کے مطابق مظاہرین کی طرف سے میڈیا کے نمائندوں اور گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کی کوشش کی گئی، پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان  بلیو ایریا سے آگے بڑھ کر ڈی چوک کے قریب پہنچے تو اس دوران رینجرز نے آشک آور گیس کے شل مارے جنھیں مظاہرین نے اُٹھا کر رینجرز کی طرف پھینکے ہیں، اسلام آباد پولیس نے میدان چھوڑ دیا ہے وہ آئی جی کے کنٹرول میں نہیں رہی، اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ وہ عوام کو ڈی چوک تک پہنچنے نہیں دینگے، امن وامان کی صورتحال اب بھی مخدوش ہے پنجاب اور سندھ سے اسلام آباد آنے والے راستے بند ہیں اور عوام اِن راستوں کے کھلنے کا انتظار کررہی ہے، عاوم کے ڈی چوک پہنچنے کی خبر نشر ہونے کے بعد لاہور اور پنجاب کے بڑے شہروں سے قافلے اسلام آباد پہنچنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے بھی اپنے کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے اور کراچی سے بھی قافلے اسلام آباد جانے کیلئے تیار ہیں۔

    اس سے قبل صبح کے وقت وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک سے شہید ملت چوک تک سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، وزیرِ داخلہ محسن نقوی شیلنگ کے دوران شہید ملت چوک پہنچے جہاں انہوں نے سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کی، محسن نقوی نے اہلکاروں سے گفتگو میں کہا کہ شرانگیزی کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹنا جائے گا، محسن نقوی جیسے ہی وہاں سے روآنہ ہوئے تو عوام کا 80 ہزار پر مشتمل قافلہ بیلو ایریا سے ڈی چوک کی جانب حرکت کرنے لگا، اسلام آباد میں ڈی چوک کی جانب بڑھنے والے پی ٹی آئی کے قافلے پر سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے، پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی بھاری نفری بھی احتجاجی قافلے کے روٹ پر تعینات ہے، پولیس اور رینجرز کی طرف سے شیلنگ کے ساتھ ساتھ ربڑ بلٹ بھی فائر کی جارہی ہیں، رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی طرف سے بھی آنسوگیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے جب کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کر رہے ہیں۔

    عمران خان ڈی چوک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے مظاہرین بھی پرامن رہیں، امریکہ
    Next Article عمران خان کی جبتک ہدایت نہیں ہوگی ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے یہاں پر دھرنا دیا جائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175712
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.