Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی، حماس
    عالم تمام

    غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی، حماس

    وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو اس تعطل کا ذمہ دار ٹھہرایا اور دعویٰ کیا کہ وہ رکاوٹیں ڈال رہے ہیں جو دونوں فریقوں کو ایک معاہدے تک پہنچنے نہیں دے رہے ہیں
    shoaib87اپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حماس کے ایک سینئر رہنما نے جمعرات کو کہا کہ مصر  کی توسط حماس کو جنگ بندی کی جو نئی تجویز پیش کی گئی ہے اس میں کوئی نئی چیز شامل نہیں ہے اور کہا کہ حماس کی بنیادی شرط غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا مکمل انخلا ہے، اس شرط کو مانے بغیر اسرائیل کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، قاہرہ سے تل ابیب پہنچنے والے اسرائیلی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا کہ امریکی اور مصری ثالث میں جنگ بندی کوششوں کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اس کے باوجود کہ انہیں یہ احساس ہے کہ دونوں متحارب فریقوں کے درمیان ایک وسیع خلیج ہے، انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے قاہرہ میں عید الفطر سے قبل مذاکرات کا ایک نیا دور ہو سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حماس کی قیادت نے مصری اور قطری ثالثوں کو مطلع کیا کہ جو پیشکش کی جا رہی ہے اسے قبول نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ اسرائیل کی ضد کا تسلسل ہے۔

    قبل ازیں حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار اسامہ حمدان نے بیروت سے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ فلسطینی گروپ کی جانب سے لچک دکھانے کے باوجود غزہ جنگ بندی کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، حمدان نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو اس تعطل کا ذمہ دار ٹھہرایا اور دعویٰ کیا کہ وہ رکاوٹیں ڈال رہے ہیں جو دونوں فریقوں کو ایک معاہدے تک پہنچنے نہیں دے رہے ہیں اور یہ باور کرارہے ہیں کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے، مکمل جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے حماس اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء، مستقل جنگ بندی، شمالی غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی اور انسانی امداد کی مقدار میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

    حماس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان
    Next Article انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی قرارداد منظور اسرائیل قابض طاقت ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254639
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.