Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»غزہ میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں جاں بحق
    عالم تمام

    غزہ میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں جاں بحق

    گزشتہ بدھ کو غزہ میں وزارت صحت نے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ایک 15 سالہ بچے اور شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں ایک 72 سالہ معمر شخص کی موت کا اعلان کیا
    shoaib87مارچ 9, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی کی جارحیت اور غزہ کی ناکہ بندی نے ہسپتالوں میں داخل بچے بھی غذائی قلت اور پانی کی کمی سے جاں بحق ہورہے ہیں جبکہ عالمی برادری غزہ کے لوگوں اور رفح کی طرف ہجرت کرنے والے فلسطینی خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر خوارک اور پانی کی بندش کے اسرائیلی فیصلے کو تبدیل کرانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، اسرائیل اکتوبر 7 کے بعد فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دے رہی ہے، امریکہ سمیت تمام بڑی طاقتیں اور مغربی ممالک خاموش تماشائی بننے ہوئے ہیں، غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں شہید ہوئے، القدرہ نے ایک مختصر بیان میں مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں غذائی قلت اور پانی کی کمی سے شہید کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔

    Image

    گزشتہ بدھ کو وزارت صحت نے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ایک 15 سالہ بچے اور شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں ایک 72 سالہ معمر شخص کی موت کا اعلان کیا، اشرف القدرہ نے تصدیق کی کہ غذائی قلت اور پانی کی کمی سے ہونے والی شہادتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، اُدھر خواتین کے حقوق پر اقوام متحدہ کی کمیٹی نے چار ماہ کے دوران غزہ میں 7,700 بچوں کی شہادت کو خواتین اور لڑکیوں کے تحفظ کے کنونشن کی پامالی قرار دیتے ہوئے جنگ کے پائیدار خاتمے پر زور دیا ہے، کمیٹی کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ میں کنونشن کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہورہی ہے جہاں 5,500 خواتین یہ نہیں جانتیں کہ آیا وہ آئندہ مہینے اپنے بچوں کو محفوظ طور سے جنم دے سکیں گی یا نہیں، کمیٹی کا کہنا ہے کہ غزہ میں قحط اور بیماریاں پھیلنے کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور خواتین و لڑکیوں کی جسمانی و ذہنی صحت بری طرح داؤ پر لگی ہے۔

    front غزہ میں بچے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگوگل کا پروجیکٹ نم بس فلسطینی شہریوں کے افراد کو خطرے میں ڈال دے گا؟
    Next Article اسرائیل مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ناممکن شرائط رکھی ہیں، حماس
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on مارچ 9, 2024 8:13 شام

      اسرائیل کے مظالم بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں بڑی طاقتیں اپنے مفادات دیکھتیں ہیں وہ مدد نہیں کرینگی مگر افسوس تو سعودی عرب پر ہے جو اسرائیل سے ہاتھ ملانے کیلئے بےچین ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Hassan on مارچ 12, 2024 10:08 صبح

      Human rights violation are at its peak

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254518
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.