Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی وزیراعظم سنجیدہ نہیں مذاکرات کے نام پر تماشہ کررہے ہیں
    میزان نیوز

    غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی وزیراعظم سنجیدہ نہیں مذاکرات کے نام پر تماشہ کررہے ہیں

    اسرائیلی ترجمان نے ایکس پر کہا اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کے روز عطرون اور ایتا الشعب کے علاقوں میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی دو فوجی عمارتوں پر بمباری کی ہے
    shoaib87مارچ 7, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حماس کی مذاکراتی ٹیم اپنی اعلیٰ قیادت سے مشاورت کیلئے قاہرہ سے روآنہ ہوگئی ہے، جہاں اسرائیلی حکام اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات جاری تھے، اِن مذاکرات میں مصر اور  قطر بھی شامل ہیں جبکہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ اس مذاکراتی عمل میں امریکی سی آئی اے کا اعلی وفد بھی شامل ہے، حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے جنگ بندی مذاکرات کے مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم مذاکرات کے نام پر تماشہ کررہے ہیں تاکہ دنیا کو مصروف رکھا جائے، وہ فلسطینی عوام کے اہم مطالبات کا جواب نہیں دے رہے ہیں، جن میں جنگ بندی پر پہنچنا، غزہ پر مسلط جنگ کے بعد بے گھر ہونے والے لوگوں کو شمالی غزہ میں واپس اپنے گھروں میں بسانے کی اجازت دینا، انسانی امداد غیرمشروط طور پر فلسطینی متاثرین تک پہنچانا اور تعمیر نو شامل ہیں۔

    اسرائیل سےمعاہدہ ہونے تک جنگ بندی مذاکرات جاری رکھیں گے: حماس | Daily Mumtaz

    امریکہ اور اسرائیل بدنیتی کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں اس کے باوجود حماس چاہتی ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں  اور رمضان المبارک سے پہلے جنگ بندی ہوجائے، مذاکرات کے دوران امریکہ کی طرف سے جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ جنگ کو روکنے یا کسی معاہدے تک پہنچنے کی مخلصانہ کوشش نہیں ہے بلکہ محض بیانات ہیں، امریکہ اور اسرائیل ایک عارضی معاہدہ بھی نہیں کرنا چاہتے، جب تک امریکہ غاصب اسرائیل کو مالی اور فوجی امداد دیتا رہے گا امن مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے، اسرائیل کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے کیلئے امریکہ کو دباؤ بڑھانا ہوگا، اسرائیل کو فوری طور پر اسلحے کی سپلائی اور سمندر سے امریکی بحری بیڑے کو واپس بلوالینا چاہیئے، دوسری طرف اسرائیلی فوج نے کل سے جنوبی لبنان پر کئی نئے حملے کئے ہیں، اسرائیلی ترجمان نے ایکس پر کہا اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کے روز جنوبی لبنان میں عطرون اور ایتا الشعب کے علاقوں میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی دو فوجی عمارتوں پر بمباری کی ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا
    Next Article پاکستان کی نئی حکومت اَلَلّے تَلَلّے ختم کرئے مقروض ملک کا طرز عمل اپنائے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. Rizwan syed on مارچ 8, 2024 5:58 صبح

      اسرائیل جنگ بندی نہیں چاہتا غزہ کی جنگ پانچ ماہ مکمل کرچکی ہے 30 ہزار عام فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اقوم متحدہ کے مطابق 90 فیصد قتل کئے گئے فلسطینی عورتیں اور بچے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254788
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.