Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے امریکی طلباء سے ناروا سلوک پر اقوام متحدہ کی تشویش
    تازہ ترین

    غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے امریکی طلباء سے ناروا سلوک پر اقوام متحدہ کی تشویش

    امریکہ میں امیر اور غریب اضلاع میں مالی وسائل کی مساوی تقسیم کے طریقے کو ڈھونڈنے اور محرومی و تفریق کے چکر کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
    shoaib87جولائی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فریدہ شہید نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کو پرتشدد انداز میں کچلنے سے تعلیمی اداروں میں عقلی آزادی اور جمہوری اصولوں پر قدغن کی نشاندہی ہوتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پرامن اجتماع اور اظہار رائے کے حق کو استعمال کرنے والے امریکی طلبہ پر پولیس کی جانب سے تشدد، گرفتاریوں، حراست میں رکھنا، نگرانی اور ان کے خلاف انضباطی اقدامات اور پابندیاں انتہائی تشویشناک ہیں، فریدہ شہید نے یہ بات امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیاسی نقطہ نظر کی بنیاد پر بالخصوص فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف غیر منصفانہ سلوک سے سنگین خدشات جنم لیتے ہیں، انہوں نے امریکہ کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام طلبہ کے لئے متنوع خیالات اور نقطہ ہائے نظر تک بلا رکاوٹ رسائی یقینی بنا کر آزادی اظہار سے اپنی وابستگی کا اعادہ کرے، خصوصی رپورٹر  نے جنوری 2021 کے بعد امریکہ میں متعارف کرائی جانے والی 307 پالیسیوں اور تعلیمی زباں بندی سے متعلق قوانین پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکہ بھر میں کتابوں پر پابندیاں اور نصابی پابندیوں کی صورت میں ان پالیسیوں نے آزادانہ تبادلہ خیال کو دبایا اور پس ماندہ آوازوں کو خاموش کرایا ہے۔

    واضح رہے امریکہ میں تعلیمی نظام کو فراہم کیے جانے والے مالی وسائل کی قلت کے باعث دیگر بنیادی مسائل نے بھی جنم لیا ہے جن میں اساتذہ کی کمی اور طلبہ کو ذہنی صحت کے حوالے سے دی جانے والی مدد سے متعلق مسائل بھی شامل ہیں، مالی وسائل کی فراہمی میں عدم مساوات کو املاک پر عائد کردہ محصولات پر حد سے زیادہ انحصار نے اور بھی گمبھیر بنا دیا ہے جس سے غریب اور کم آمدنی والے علاقوں کو نقصان ہوا ہے، خصوصی رپورٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ میں امیر اور غریب اضلاع میں مالی وسائل کی مساوی تقسیم کے طریقے کو ڈھونڈنے اور محرومی و تفریق کے چکر کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے امریکہ کی وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تعلیمی شعبے کو دیے جانے والے مالی وسائل میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کرے۔

    امریکی طلبہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقیدیوں کے تبادلے اور غزہ پٹی میں مکمل جنگ بندی کی تجویز اسرائیل جلد مان لے گا حماس کی توقع
    Next Article فوجی، سول نوکر شاہی اور اشرافیہ کی فری بجلی اور پیٹرول دینے کی رسم ختم کی جائے، جماعت اسلامی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239450
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.