Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ پر اسرائیلی جارحیت دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فورسز کے تشدد سے 500 فسطینی شہید
    تازہ ترین

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فورسز کے تشدد سے 500 فسطینی شہید

    اگرچہ مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلح جنگ نہیں ہو رہی لیکن اس کے باوجود اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کم از کم 29 عسکری کارروائیاں کیں
    shoaib87جون 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فورسز کا تشدد غیر معمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے عقابت جابر میں اسرائیلی فوج نے اپنی چوکی پر پتھراؤ کرنے والے دو نوعمر فلسطینی لڑکوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان لڑکوں کو تقریباً 70 میٹر کے فاصلے سے گولیاں ماری گئیں، ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ سوموار کو مجموعی طور پر چھ نوجوانوں کی شہادت کے بعد آٹھ ماہ کے دوران مغربی کنارے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 505 ہو گئی ہے، اسی عرصہ میں فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 24 اسرائیلیوں کی بھی ہلاکت ہوئی جن میں سے آٹھ کا تعلق سکیورٹی فورسز سے تھا، وولکر ترک نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر خونریزی کا سامنا ہے، یہ امر افسوسناک ہے کہ بلااشتعال تشدد میں اس قدر بڑی تعداد میں انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

    ان کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں، تباہی اور انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر پامالیاں ناقابل قبول ہیں اور انہیں فوری روکا جانا چاہیے، اسرائیل انسانی حقوق کے قابل اطلاق اصول و ضوابط کی مطابقت سے جنگی قوانین پر مکمل طور سے عملدرآمد کرے، غیر قانونی ہلاکتوں کے الزامات کی مفصل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور ان کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے، اگرچہ مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلح جنگ نہیں ہو رہی لیکن اس کے باوجود اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کم از کم 29 عسکری کارروائیاں کیں، ان میں پناہ گزینوں کے کیمپوں اور گنجان آباد علاقوں پر ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے کیے گئے۔

    فلسطینیوں پر تشدد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسپین، آئرلینڈ اور ناروے بعد یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا
    Next Article انسانی اسمگلنگ کا سنگین الزام ایف آئی اے نے امریکہ سے واپسی پت صارم برنی کو گرفتار کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174890
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.