Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فرانس اور یورپی یونین حزب اللہ کو سرحدوں سے ہٹانے کیلئے لبنان کی کی فوج کو امداد فراہم کر ئیگی
    تازہ ترین

    فرانس اور یورپی یونین حزب اللہ کو سرحدوں سے ہٹانے کیلئے لبنان کی کی فوج کو امداد فراہم کر ئیگی

    کانفرنس میں اسرائیل کے اہم اتحادی ممالک امریکہ اور برطانیہ کی عدم موجودگی اس بات کا اظہار ہے کہ وہ لبنان کے انسانی بحران سے لاتعلق رہنا چاہتے ہیں
    shoaib87اکتوبر 24, 2024Updated:اکتوبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانس نے لبنان کی مدد کیلئے 100 ملین یورو (108 ملین ڈالر) فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جیسا کہ صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ لبنان کے لئے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے، جہاں اسرائیلی حملوں نے دس لاکھ سے زائد افراد کو بے گھر ہیں، جمعرات کو ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میکرون نے لبنان میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھنے پر اسرائیل کی مذمت کی اور جنگ بندی کے لئے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا، انہوں نے کہا لبنان میں اسرائیل نے تباہی مچائی ہوئی ہے، جنگی شدت کی وجہ سے متاثرین بھئ وہیں ہیں اور ہم اسے قبول نہیں کر سکتے، میکرون فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یورپی یونین اور علاقائی شراکت داروں سمیت 70 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے وزراء اور عہدیداروں کی میزبانی کر رہے تھے تاکہ لبنانی حکومت کے لئے امداد اکٹھا کی جا سکے، فرانسیسی منتظمین نے امید ظاہر کی کہ مالی وعدے 400 ملین ڈالر کو پورا کریں گے، اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان کو اس امداد کی فوری ضرورت ہے، فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے سربراہ فلپ لازارینی نے ایکس پر لکھا کہ وہ مزید مدد کے لئے کہیں گے، فرانس کا مقصد لبنان کی مسلح افواج کو مضبوط کرنا بھی ہے تاکہ وہ ملک کے جنوب میں ایک ممکنہ معاہدے کے طور پر حزب اللہ کو سرحد سے اپنی افواج کو ہٹاتا دیکھ سکے۔

    میکرون کے ساتھ بات کرتے ہوئے قائم مقام لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا کہ ان کی حکومت نے مزید فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قرارداد پر عمل درآمد کے منصوبے کے تحت 8000 فوجیوں کو جنوبی لبنان میں تعینات کر سکتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ لبنان کو فوج کو جدید اسلحے سے لیس اور تربیت دینے کے لئے بین الاقوامی مالی امداد کی ضرورت ہوگی، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے صحافیوں کو بتایا کہ 27 ملکی بلاک لبنانی فوج کو اس سال 20 ملین یورو اور اگلے سال 40 ملین یورو دے گا، دوسری طرف لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 2,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، کانفرنس میں اسرائیل کے اہم اتحادی ممالک امریکہ اور برطانیہ کی عدم موجودگی اس بات کا اظہار ہے کہ وہ لبنان کے انسانی بحران سے لاتعلق رہنا چاہتے ہیں۔

    حزب اللہ کے خلاف سازش
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیف جسٹس فائز عیسیٰ کی رخصتی پر وکلاء کا یوم نجات منانے کا اعلان قوم کے زندہ ہونیکا ثبوت ہے
    Next Article اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ سال 165 بچوں کو قتل کیا ہے، اقوام متحدہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162704
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.