Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینیوں کی نسل کشی باوجود اسرائیل کیلئے مصر، اردن اور عرب امارات کی برآمدات میں اضافہ
    تازہ ترین

    فلسطینیوں کی نسل کشی باوجود اسرائیل کیلئے مصر، اردن اور عرب امارات کی برآمدات میں اضافہ

    اردن کی اسرائیل کو برآمدات میں بھی 2024 میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مئی 2024 میں 35.7 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
    shoaib87جون 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات (سی بی ایس) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نسل کشی اسرائیلی جنگ کے باوجود مصر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اردن سے تل ابیب حکومت کے تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، اِن ملکوں کو اسرائیلی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جمعرات کو شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں اسرائیل کو مصر کی برآمدات 25 ملین ڈالر تھیں، جو 2023 کی اسی مدت کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے حالانکہ قاہرہ غزہ پر موجودہ جنگ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک اہم ثالث رہا ہے اور اس نے 1979 میں تل ابیب کے ساتھ ایک غیر مقبول امن معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد سے قابض حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار رکھے ہیں، غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں کو مصر کے جزیرہ نما سینائی میں منتقل ہونے پر مجبور کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کے خدشے کے باعث فریقین کے درمیان تعلقات تیزی سے کشیدہ ہو گئے تھے۔

    مئی 2024ء میں سرحدی کشیدگی کے بعد اس وقت دوبارہ اضافہ ہوا جب اسرائیل نے غزہ کی اہم رفح سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کر لیا، جوکہ غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کی لائف لائن تھی اور مصر کی محصور پٹی کے ساتھ سرحد کے ساتھ زمین کی ایک حساس گزرگاہ پر قبضہ کرلیا اور کراسنگ کے قریب اسرائیلی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک مصری فوجی مارا گیا تھا، دونوں فریقوں نے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ غزہ میں ہونے والے قتل عام کا انتقامی حملہ تھا، اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کو اماراتی برآمدات بھی مئی 2023 میں 238.5 ملین ڈالر سے بڑھ کر اس سال کے اسی مہینے میں 242 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، اردن کی اسرائیل کو برآمدات میں بھی 2024 میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مئی 2024 میں 35.7 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال مئی میں 32.3 ملین ڈالر تھا۔

    اسرائیل عرب
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ نے ڈرونز سے حیفا کے فوجی اڈوں کی خفیہ فلم بناکر اسرائیلی فضائی نظام کو ناکارہ ثابت کردیا
    Next Article ایران کے صدارتی انتخابات منتخب ہونیوالے صدر کو داخلی اور خارجی سطح پر سنگین چیلنجز کا سامنا رہیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241930
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.