Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر حملہ کم از کم 84 شہید 289 زخمی ہوئے
    تازہ ترین

    فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر حملہ کم از کم 84 شہید 289 زخمی ہوئے

    حماس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تنظیم کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹا ہے جس کا مقصد حملے کا جواز پیدا کرنا ہے
    shoaib87جولائی 13, 2024Updated:جولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ہفتے کو جنوبی غزہ میں بے گھر ہو جانے والے فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 84 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، اس حملے میں 289 افراد زخمی ہو گئے، وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ المواصی کیمپ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے بعد ہر طرف لاشیں اور زخمی نظر آرہے تھے، اسرائیلی سکیورٹی اہلکار اور ریڈیو اسرائیل نے کہا ہے کہ ہفتے کو اسرائیلی فوج نے حماس کے فوجی سربراہ محمد الضیف کو نشانہ بنانے کا بہانہ بنایا ہے، سکیورٹی اہلکار نے واضح کیا ہے کہ اس حملے میں الضیف کی شہادت کی تصدیق نہیں کی، دوسری جانب حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے تنظیم کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹا ہے جس کا مقصد حملے کا جواز پیدا کرنا ہے، بیان کے مطابق پہلی بار ایسا نہیں ہوا کہ اسرائیل فلسطینی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا کیا ہوا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا ہو، اُدھر اس بربریت پر مبنی حملے پر عالمی احتجاج کے بعد اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کررہا ہے۔

    غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 38 ہزار 443 فلسطینی جان سے جا چکے ہیں جب کہ 88 ہزار 481 زخمی ہیں، گذشتہ ماہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کے نصریت پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا جس میں کم از کم 274 فلسطینی مارے گئے تھے، غزہ میں حکام کا کہنا تھا کہ اس وحشیانہ حملے میں سات سو افراد زخمی بھی ہوئے تھے، اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی نصیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے، اسپتال کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں زخمیوں کے آنے کی وجہ سے علاج کی سہولتیں ناکافی ہیں، حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کا دعویٰ بے بنیاد ہے اور حملے کا جواز پیش کرنے کے لئے اس طرح کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

    غزہ کی بربریت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں گندی سیاست کا راج عمران خان اور اہلیہ ایک مقدمے میں بری دوسرے میں گرفتاری
    Next Article بلوچ لاپتہ شہری کی بازیابی کیلیے دھرنا دینے والوں اور پولیس میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241976
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.