Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینی مزاحمتی رہنما کے خون کا بدلہ لینا اسلامی جمہوریہ ایران کا فرض ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای
    تازہ ترین

    فلسطینی مزاحمتی رہنما کے خون کا بدلہ لینا اسلامی جمہوریہ ایران کا فرض ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای

    ایرانی حکام نے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں ہنیہ کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے جسکے نتائج جلد جاری کردیئے جائیں گے
    shoaib87جولائی 31, 2024Updated:جولائی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام سید علی خامنہ ای نے حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیلی حکومت کو سخت ردعمل سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی رہنما کے خون کا بدلہ لینا اسلامی جمہوریہ کا فرض ہے، اُنھوں نے کہا کہ مجرم اور دہشت گرد صیہونی حکومت نے ہمارے پیارے مہمان کو ہمارے وطن میں شہید کیا اور ہمیں سوگوار چھوڑ دیا لیکن اس نے اپنے لئے سخت سزا کا جواز پیدا کردیا ہے، آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ میں ہنیہ کی سالہا سال کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ شہادت کے لئے ہمیشہ تیار رہتے تھے اور اس راہ میں اپنے بچوں اور گھر والوں کی قربانیاں دیں، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ وہ راہ خدا میں شہادت قبول کرنے اور خدا کے بندوں کو بچانے سے نہیں ڈرتے تھے لیکن ہم اسلامی جمہوریہ کی سرزمین پر پیش آنے والے اس تلخ اور ہولناک واقعے میں ان کے خون کا بدلہ لینا اپنا فرض سمجھتے ہیں، واضح رہے اسماعیل ہنیہ منگل کے روز نئے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں موجود تھے، جنھیں اسرائیلی دہشت گرد فوج نے ایرانی خود مختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تہران میں شہید کردیا۔

    ایرانی حکام نے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں ہنیہ کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، جس کے نتائج جلد جاری کردیئے جائیں گے، اسلامی جمہوریہ ایران  نے فلسطینی مزاحمتی رہنما کے انتقال پر تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے، فلسطینی گروپوں نے پہلے ہی اس کے قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس گھناؤنے فعل کی قیمت ادا کریں گے، 62 سالہ ہنیہ غزہ شہر کے قریب ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوا اور 1980 کی دہائی کے آخر میں پہلی انتفادہ کے دوران حماس میں شامل ہوا، وہ 2004ء میں اسے اجتماعی قیادت کا حصہ مقرر کیا گیا اور 2017 میں حماس کے اعلیٰ عہدے پر پہنچ گئے، اپریل میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ان کے تین بیٹے شہید ہوگئے تھے۔

    ہنیہ کی تعزیت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ہنیہ کا قتل سکیورٹی بریچ تہران نے بدلہ لینےکا اعلان کردیا
    Next Article کٹھ پیلی حکومت سے نہیں، اصل فیصلہ ساز فوج ہے جس کیساتھ مذاکرات ہوسکتے ہیں، عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175662
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.