Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 14, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عاصمہ جہانگیر کانفرنس جرمن سفیر تقریر دوران اسرائیل مخالف نعروں پر آگ بگولا
    تازہ ترین

    عاصمہ جہانگیر کانفرنس جرمن سفیر تقریر دوران اسرائیل مخالف نعروں پر آگ بگولا

    عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران بعض شرکاء کی جانب سے غزہ اور فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگانے پر انہیں باہر نکال دیا گیا،
    shoaib87اپریل 27, 2024Updated:اپریل 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عاصمہ جہانگیر کی یاد میں انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے گئے، لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں غیر ملکی سفارتکاروں سمیت معروف شخصیات شریک ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی، پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کے تقریر شروع کرتے ہی بعض شرکا  نے اٹھ کر اونچی آواز میں مکالمہ شروع کردیا، شرکاء کی جانب سے غزہ اور فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے، شرکاء نے فری فری فلسطین کے نعرے لگائے، اونچی آواز میں بولنے پر جرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے اور جذباتی انداز میں فلسطین میں اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی مخالفت کرنے والے شرکاء کیساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کیا، سفیر کی جانب سے آزادی اظہار کو برداشت نہ کئے جانے پر کانفرنس کے منتظمین نے فلسطین کے حق میں بات کرنے والے شرکاء کو انسانی حقوق کانفرنس ہال سے نکال دیا۔

    سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں اس ہفتے فلسطین کے حق میں احتجاج پر لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، عاصمہ جہانگیر آمریت کے خلاف کھڑی ہوتی رہیں، سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے اسلام آباد میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی انسانی حقوق کے لئے بڑی خدمات ہیں، عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، میں آج مستقبل کی بات کروں گا، جسٹس منصور علی شاہ نے کہ ہماری عدالتی تاریخ قابل فخر نہیں، ہمیں اپنے ادارے میں اصلاحات کرنا ہوں گی، ایسا بھی نہیں کہ عدالتی نظام نہیں چل رہا، ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا۔

    جرمن سفیر
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآڈیو لیکس جسٹس بابر ستار کو ادارے کیس کی سماعت سے علیحدہ کرنا چاہتے ہیں
    Next Article شبلی فراز مطابق عمران خان نے فوجی مقتدرہ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1259567
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.