Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»مارگلہ پہاڑیاں کی ملکیت فوج کو کس قانون کے تحت دی گئی؟ سپریم کورٹ کا سوال
    پاکستان

    مارگلہ پہاڑیاں کی ملکیت فوج کو کس قانون کے تحت دی گئی؟ سپریم کورٹ کا سوال

    چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر کسی کو کچھ معلوم نہیں تو عدالت سابق آرمی چیف کو بھی بلا کر پوچھ سکتی ہے یہ جائیداد پاکستان کے عوام کی ہے فوج کی نہیں
    shoaib87مارچ 11, 2024Updated:مارچ 12, 20242 تبصرے3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سپریم کورٹ نے مونال گروپ آف کمپنیز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کو فوج کے گراس فارم میں کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مونال گروپ کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے 11 جنوری 2022 کو دیئے گئے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی، اس فیصلے میں عدالت نے حکومت کو اسلام آباد کے قیمتی علاقے مارگلہ کی خوبصورت پہاڑیوں پر واقع مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر کے اسے قبضے میں لینے کا حکم دیا گیا تھا، اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں 8 ہزار 600 ایکڑ زمین کے حقیقی مالک کے نشاندہی کرنے والے بیان کو جمع کروانے کا بھی حکم دیا تھا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مجھے زمین کا حق یا زمین کی رجسٹری دکھا دیں تاکہ یہ ثابت ہو سکے کہ 8 ہزار 600 ایکڑ زمین فوج کی ہے، مجھے امید ہے کہ یہ سر پر بندوق رکھنے کا روایتی کیس نہیں نکلے گا، جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ یہ فوج کی جانب سے، سی ڈی اے کی زمینوں پر قبضے کا معاملہ ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر کسی کو کچھ معلوم نہیں اور کوئی دستاویز نہیں رکھی گئی تو عدالت سابق آرمی چیف کو بھی بلا کر پوچھ سکتی ہے کہ یہ ملاقات کب ہوئی، یہ جائیداد پاکستان کے عوام کی ہے فوج کی نہیں۔

    مونال ریسٹورنٹ 2005 میں تعمیر کیا گیا تھا — فوٹو: مونال فیس بک پیج

    پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے دریافت کیا کہ کیا آر وی ایف ڈی ایک قانونی ادارہ ہے؟ لیکن انہیں بتایا گیا کہ یہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کے تحت کام کر رہا ہے، تاہم، چیف جسٹس نے مشاہدہ کیا کہ صرف ایک قانونی ادارہ ہی سپریم کورٹ کے سامنے جواب داخل کر سکتا ہے اور میں حیران ہوں کہ معاہدے میں یہ اجزا کیسے شامل ہیں؟ ملکیت کے سوال پر حکومتی وکیل کی جانب سے ہچکچاہٹ کو دیکھتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ زمین صرف حکومت کی ہے فوج کی نہیں، مونال ریسٹورنٹ کی نمائندگی کرنے والے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا نے دلائل دیئے کہ آر ایف وی ڈی اس زمین کی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے جہاں ریسٹورنٹ واقع ہے اور یہ معاملہ سول سوٹ کا موضوع ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ اس کا اصل مالک کون ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ریسٹورنٹ کا حق سی ڈی اے کے پاس ہے لیکن اس کے خلاف درخواست لا کر انتظامیہ نے خود ہی کیس کو تباہ کر دیا ہے۔

    مارگلہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینی فٹبالر رمضان المبارک کے پہلے روزے کے دوران اسرائیلی بمباری سے شہید ہوگئے
    Next Article اسرائیلی تکبر جنگ بندی میں رکاوٹ غزہ میں روزہ داروں کو معلوم نہیں سحر وافظار کیسے کرینگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on مارچ 12, 2024 3:19 شام

      فوج نے تو پورا ملک ہزضم کرلیا ہے یہ پہاڑیاں کیا چیز ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. اشتیاق بیگ on مارچ 13, 2024 9:10 شام

      اس نے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے پاکستان کی عوام سب کچھ معاف کردے اس خیانت کار کو معاف نہ کرئے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 22, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    پاکستان کو ہینلے اینڈ پارٹنرز کے گلوبل انویسٹمنٹ رسک اینڈ ریزیلیئنس انڈیکس میں دنیا کے…

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1170972
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.