Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»مریخ پر پانی کی دریافت کے بعد یورپین اسپیس ایجنسی سیارے پر زراعت کی منصوبہ بندی کرنے لگی
    سائنس و ٹیکنالوجی

    مریخ پر پانی کی دریافت کے بعد یورپین اسپیس ایجنسی سیارے پر زراعت کی منصوبہ بندی کرنے لگی

    مطالعاتی ٹیم نے کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافے کے ساتھ مصنوعی گرین ہاؤس گرمائش کے سبب ہونے والے گرین ہاؤس افیکٹ کا معائنہ کرنے کے لئے بیس لائن ماڈل کا استعمال کیا
    shoaib87نومبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یورپین اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) کے مریخ کے جنوبی قطب میں برف کے نیچے مائع پانی کی دریافت کے بعد سائنس دان اب سیارے پر پودے اُگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر پودے اُگانے کے لئے سیارے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور درجہ حرارت کو بڑھانے کی ضرورت ہے، تاہم یہ صورت حال مریخ کے خطِ استوا کے علاقوں میں ترتیب نہیں دی جاسکتی، تحقیق کے میں بتایا گیا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ پودوں کے اُگنے میں مدد دینے کے لئے حالات خطِ استوا سے 25 ڈگری اوپر یا نیچے علاقوں میں ممکن نہیں ہوسکتے ہیں لیکن ایسا ہیلاس بیسن کے خطے میں ہوسکتا ہے جبکہ گرین ہاؤس افیکٹ میں مزید اضافہ پودوں کی افزائش کے لئے موافق جنوبی ہیمسفیئر تک پھیل سکتا ہے۔

    مریخ پر پودے اگانے کے منصوبے کی سربراہی کرنے والے پولینڈ کی وارسا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر روبرٹ اولسز ویسکی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 1970 کی دہائی میں بنائے گئے وائکنگ مارس لینڈر ٹیمپریچر اور پریشر کے ڈیٹا سیٹ کا استعمال کرتے ہوئے مریخ پر مختلف عملیات کو آزمایا، ہیوسٹن میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں تحقیقی مقالہ پیش کرتے ہوئے پروفیسر روبرٹ نے کہا کہ مطالعاتی ٹیم نے کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافے کے ساتھ مصنوعی گرین ہاؤس گرمائش کے سبب ہونے والے گرین ہاؤس افیکٹ کا معائنہ کرنے کے لئے بیس لائن ماڈل کا استعمال کیا۔

    مریخ پر زراعت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا غاصب اسرائیل کی فوجی پوزیشنوں اور غیرقانونی بستیوں پر حملہ متعدد فوجیوں کی ہلاکت
    Next Article جرمنی نے دہشت گرد کی حمایت میں تہران کے خلاف سفارتی جنگ کا آغاز کیا، ناظم الامور کی طلبی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175315
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.