Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 13, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پنجاب: مریم نواز حکومت کی شاہ خرچیاں وی آئی پیز کیلئے 79نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ
    پاکستان

    پنجاب: مریم نواز حکومت کی شاہ خرچیاں وی آئی پیز کیلئے 79نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ

    ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت نے اگست میں 29 پارلیمانی سیکریٹریز کی تقرری کی تھی جن کے لئے لگژری گاڑیاں کی ضرورت ہے
    shoaib87ستمبر 30, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مریم نواز کی پنجاب حکومت نے صوبائی وزرا، پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے 79 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کی لاگت 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے ہیں، ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ترقی کو لگژری گاڑیوں کے ساتھ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے ٹرانسپورٹ پول کو مضبوط بنانے کے منصوبے کے ساتھ گاڑیوں کی ضرورت کے بارے میں بریفنگ دی، ایس اینڈ جی اے ڈی کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ نگران حکومت سمیت صوبے میں ہر نئی حکومت نے صوبائی وزرا، پارلیمانی سیکریٹریز، ججز اور دیگر سینئر عہدیداروں کے لئے لگژری گاڑیاں خریدی تھیں، موجودہ حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی ایڈوانس نکالنے کی اجازت کے ساتھ فنڈز جاری کردے گا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ترقی کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے حال ہی میں 29 پارلیمانی سیکریٹریز (تنخواہ، الاؤنسز اور مراعات) آرڈیننس 2002 (2002 کی ایل ایکس ایکس آئی) کے سیکشن 3 کے تحت 29 پارلیمانی سیکریٹریز کی تقرری کی ہے اور انہیں محکمے تفویض کیے ہیں، آرڈیننس کے تحت ہر پارلیمانی سیکریٹری کو سرکاری اور نجی دونوں مقاصد کے لئے ایک سرکاری گاڑی استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔

    دوسری طرف وزارت خارجہ نے حکومت پنجاب سے درخواست کی ہے کہ 15 وی وی آئی پیز کو گاڑیاں فراہم کی جائیں، جس میں 12وزرائے اعظم کے لئے بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں، جو 15 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 2 روزہ اجلاس میں شرکت کے لئے آرہے ہیں، جسے مریم نواز کی پنجاب حکومت نے جواز بنانے کی کوشش کی ہے تاہم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دو روزہ اجلاس کے بعد یہ گاڑیاں ایک بار پھر پنجاب حکومت کی تحویل میں آجائیں گی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت نے اگست میں 29 پارلیمانی سیکریٹریز کی تقرری کی تھی، جن کے لئے ایس اینڈ جی اے ڈی لگژری گاڑیایوں کی ضرورت ہے، اب تک ٹرانسپورٹ ونگ نے 20 پارلیمانی سکریٹریوں کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے ٹرانسپورٹ پول سے کئی گاڑیاں فراہم کی ہیں، اے سی ایس نے کہا کہ حکومت کو باقی پارلیمانی سیکریٹریز کے لئے مزید 9 نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے کی ضرورت ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مستقبل میں صوبائی کابینہ اور پارلیمانی سیکریٹریز میں توسیع کے امکان کے پیش نظر ریزرو کے طور پر انہیں مزید 20 گاڑیوں کی بھی ضرورت ہے۔

    مریم کی گاڑیان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبیروت میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین 3 سینئر کمانڈر شہید
    Next Article متنازع کوٹہ سسٹم میں 20 سالہ توسیع کا امکان، ایم کیو ایم کی وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونیکی دھمکی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258747
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.