Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»مسعود پیزشکیان اور جلیلی کے درمیان 5 جولائی کو رن آف مقابلے میں ایرانی صدر کا انتخاب متوقع
    میزان نیوز

    مسعود پیزشکیان اور جلیلی کے درمیان 5 جولائی کو رن آف مقابلے میں ایرانی صدر کا انتخاب متوقع

    سابق وزیر صحت مسعود پزشکیان نے 19,069,713 گنتی کردہ ووٹوں میں سے8,302,577 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ سعید جلیلی 7,189,756 ووٹوں کے ساتھ ان کے پیچھے ہیں
    shoaib87جون 29, 2024Updated:جون 29, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے 2024ء کے صدارتی انتخابات میں ایرانی ووٹرز نے کو جمعہ کو اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، ووٹنگ کی شرح 42 فیصد سے زیادہ رہی ہے، صدارتی اُمیدوار کی دوڑ میں سابق وزیر صحت مسعود پزشکیان سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرچکے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر سابق ایٹمی مذاکرات کار سعید جلیلی ہیں تاہم ابھی ووٹوں کی گنتی باقی ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق حتمی نتائج آج شام تک متوقع ہیں جبکہ حتمی نتائج کا سرکاری اعلان اتوار کو کیا جائے گا، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی عالم دین مصطفیٰ پور ابتدائی نتائج کے مطابق تمام اُمیدواروں میں سب سے پیچھے ہیں، ایرانی ائین کے مطابق اگر صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہ کر سکا تو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو اُمیدواروں کے درمیان رن آف مقابلہ ہوتا ہے، ووٹوں کی گنتی کا عمل بڑی حد تک مکمل ہو چکا ہے، 24.5 ملین سے زائد ووٹوں کی گنتی کے بعد ہفتہ کو قومی ٹیلی ویژن پر غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق سابق وزیر صحت اور سینئر قانون ساز مسعود پیزشکیان کو 10.4 ملین جبکہ سابق نیوکلیئر مذاکرات کار اور سپریم سکیورٹی ادارے کے سربراہ سعید جلیلی کو 9.4 ملین ووٹ ملے، دیگر دو امید وار پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور سابق وزیر داخلہ مصطفی پور محمدی کو بالترتیب 3.3 ملین اور 397,000 لیکر صدارتی منصب کے انتخابی مقابلے سے باہر ہوچکے ہیں۔

    Iran presidential election: Voting hours receive second extension amid robust turnout

    ایران میں جمعہ کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں 61 ملین سے زیادہ ایرانی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل تھے، پولنگ مقامی جمعہ کو آدھی رات تک جاری رہی، ملک بھر میں 58,000 اسٹیشنوں پر ووٹنگ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے  شروع ہوئی تھی، ووٹرز کی لمبی قطاروں کے باعث ووٹنگ کے عمل میں تین مرتبہ اضافہ کرنا پڑا جو آدھی رات تک جاری رہا، ایرانی وزارت داخلہ کی طرف سے پہلے طے شدہ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات کے پہلے راؤنڈ میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکنے کی صورت میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو اُمیدواروں کے درمیان رن آف 5 جولائی کو ہوگا، قوی امکان ہے کہ مسعود پرشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان 5 جولائی کو رن آف میں نئے ایرانی صدر کا انتخاب انجام کو پہنچے گا۔

    front انتخابات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا جواب موجودہ حکومت نہ دے سکی نمائشی قرارداد منظور کرلی
    Next Article مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے یہودی آباد کار بیرون ملک منتقلی کی خواہش میں ذہنی امراض میں مبتلا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    1 تبصرہ

    1. Pingback: Flights across Iran cancelled due to security concerns.

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175264
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.