Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر برطانوی وزیراعظم کو تشویش، ہمیں کشیدگی کو کم کرنیکی ضرورت ہے
    عالم تمام

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر برطانوی وزیراعظم کو تشویش، ہمیں کشیدگی کو کم کرنیکی ضرورت ہے

    اقوامِ متحدہ نے لبنان میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی جانب سے امن فوج پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
    shoaib87اکتوبر 11, 2024Updated:اکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹامر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر پہنچنا باعث تشویش ہے اور ہمیں اس کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت ہے، ان کے اس بیان سے قبل یہ اطلاعات سامنے آ چکی ہیں کہ اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے زیر استعمال تنصیبات پر حملہ کیا تھا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اس کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی اقدام کو بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا تھا، برطانوی وزیر اعظم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں اسٹامر نے کہا کہ میرے خیال میں یہ واقعی اہم پیغام ہے اسے نظرانداز کرنا مشکل ہے، میں لبنان اور غزہ کی صورت حال اور اس حوالے سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں بہت فکر مند ہوں، انھوں نے کہا کہ ہمیں یہاں آگے بڑھنے کے لئے ایک سیاسی اور سفارتی راستہ تلاش کرنا ہے اور اسی لئے میں برطانوی اتحادیوں اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہوں، برطانیہ کے وزیر اعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ان رپورٹس پر شدید حیرانگی ہے کہ اسرائیل نے جان بوجھ کر جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی ایک چوکی پر فائرنگ کی ہے۔

    اقوامِ متحدہ نے لبنان میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی جانب سے امن فوج کے اڈوں پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے فوجیوں کے خلاف یہ ایک سوچا سمجھا حملہ لگتا ہے، جو اس وقت امن مشن پر جنوبی لبنان میں موجود ہیں اور یہ ہمارے لیے بہت چیلنجنگ ہے، اس سے قبل یمن کی فورسز نے برطانوی مالبردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا، جسکی منزل اسرائیل تھی، یمن کی حکومت نے اعلان کیا ہے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مالبردار جہازوں کو بحیرہ احمر سے گزرنے نہیں دیا جائیگا جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے نہیں روکتا، اقوام متحدہ کے ترجمان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل امن فوجیوں کو وہاں سے انخلا پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ٹینینٹی نے جواب دیا کہ یقیناً، لوگ اس کا تجزیہ اس طرح کر سکتے ہیں۔

    برطانیہ کی تجویز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقدرتی وسائل پر حاکمیت کا مسئلہ بلوچستان اور چھوٹے صوبوں میں شدت پسندی کی اہم وجہ ہے  
    Next Article حزب اللہ کا اسرائیلی زیر قبضہ شمالی شہروں میں فوجی اجتماعات پر 100 سے زائد پروجیکٹائلز سے حملہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171192
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.