Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»ملک کو آگے بڑھانے کیلئےنظام کو آئین کے تابع کرنا ہے چوری شدہ کرسیوں پر آئین بدلنا چاہتے ہیں
    پاکستان

    ملک کو آگے بڑھانے کیلئےنظام کو آئین کے تابع کرنا ہے چوری شدہ کرسیوں پر آئین بدلنا چاہتے ہیں

    اس ملک کی قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے لوگ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، سینیٹ میں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان
    shoaib87اکتوبر 12, 2024Updated:اکتوبر 12, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کرنے والے نمائندے چوری شدہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں، 24 کروڑ عوام کے نام نہاد نمائندے آئینی ترمیم کرنے پر تلے ہوئے ہیں، پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بھی ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا، ہم ماضی کی خرابیوں کو دھرا رہے ہیں، پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے میرے کچھ بنیادی اختلافات ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بات کرنا ان کا حق نہیں ہے، آئین ان کو بات کرنے کا حق دیتا ہے، انہوں نے کہا کہ جس ملک میں عوام کی رائے کا احترام نہیں ہوگا اور الیکشن چوری ہوں گے وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہم ہر الیکشن میں نئے طریقے سے دھاندلی کر کے غیر منتخب لوگوں کو اسمبلی میں لایا جاتا ہے، آج پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس ملک کی قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے لوگ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، سینیٹ میں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ پیسے دے کر آئے ہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا آج اس ملک میں نااہل اور کرپٹ آدمی کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، ان لوگوں کو اسمبلیوں میں بٹھا کر ملک کیسے ترقی کرسکتا ہے، انہوں نے بتایا کہ آج پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دو کروڑ بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونا ہے، کسی ایک صوبے میں بھی ان بچوں کے حوالے سے بات نہیں ہوتی اور کسی کو اس کی پرواہ نہیں ہے۔

    عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ملک اور جماعت اس وقت چلتی ہے جب اس ملک کا نظام چلے گا، اس ملک کا نظام آئین کے بغیر نہیں چل سکتا، ان کا کہنا تھا کہ اس ملک کو آگے بڑھانے کا واحد راستہ نظام کو آئین کے تابع کرنا ہے، آئین کو ایک طرف کرکے پاکستان کو چلانا ممکن نہیں ہے، ہم سب کا وقار اور ملک کی ترقی آئینی راستے پر چلنے سے ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے ہائبرڈ اور ہائبرڈ پلس ہر ماڈل آزما کر دیکھ لیا، عوام پاکستان پارٹی کو آئینی دائرے میں رہ کر ہر ماڈل قبول ہے اور یہی وہ پیغام ہے جو ہماری پارٹی میدان میں لے کر آرہی ہے، ہم اقتدار برائے اقتدار کی بات نہیں کرسکتے، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا آج اس ملک میں آئینی ترمیم کی بات ہورہی ہے، کیا اس ملک کی عوام نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کریں، اس سے قبل کسی کو ترمیم یاد نہیں آئی، آج کس مجبوری کے تحت یہ کام کرنے جارہے ہیں؟ سابق وزیراعظم نے کہا کہ ترمیم کرنے والے وہ لوگ ہیں جو عوام کے نمائندے نہیں ہیں بلکہ چوری شدہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں، 24 کروڑ عوام کا ملک ہے اور اس کے نام نہاد نمائندے آئینی ترمیم کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا تھا ملک میں سیاسی عدم استحکام اور انتشار میں اضافہ ہورہا ہے اور اس کا کسی کے پاس حل موجود نہیں ہے، اگر پاکستان کا نظام آئین کے مطابق نہیں ہوگا تو ملک میں سیاسی عدم استحکام ہوگا اور اس کی وجہ سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی۔

    آئینی ترمیم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کے لبنان اور مقبوضہ علاقوں میں جارح فوج پر تباہ کن حملے، کم ازکم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
    Next Article تل ابیب نے عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کرینگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    1 تبصرہ

    1. دانیال یوسف زئی on اکتوبر 14, 2024 6:02 صبح

      شاہد خاقان عباسی جب یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں نے کچھ کیا نہیں اب بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں یہ بھی فوج ہی کی ذیلی جماعت بن جائے گی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171202
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.