Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»قانوندان انتظار پنجوتھا کی جبری گمشدگی عدالت نے وزارتِ داخلہ اور دفاع سے رپورٹ طلب کر لی
    پاکستان

    قانوندان انتظار پنجوتھا کی جبری گمشدگی عدالت نے وزارتِ داخلہ اور دفاع سے رپورٹ طلب کر لی

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ اور دفاع سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور انتظار پنجوتھا ایڈووکیٹ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی
    shoaib87اکتوبر 10, 2024Updated:اکتوبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر وزارتِ داخلہ اور وزارت دفاع سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے استفسار کیا آئی جی صاحب اس حوالے سے کیا پوزیشن ہے، آخری لوکیشن کس جگہ کی ہے، آئی جی اسلام آباد نے جواب دیا کہ آخری دفعہ گاڑی ایوب چوک دیکھی گئی ہے، مرزا آصف کے بیان کے مطابق وہ آخری دفعہ فیض آباد چوک کے نزدیک تھے، ہم نے آئی جیز کے ساتھ گاڑی نمبر موبائل نمبر بھی شئیر کیا ہے، علی ناصر رضوی نے کہا کہ اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم بنائی ہے جس کو ایس ایس انویسٹیگیشن سربراہی کریں گے، ڈیجیٹل سرویلینس، سیف سٹی کیمروں سے ہم نے کوشش کی ہے، ایف 6 اور ایوب چوک کے کیمروں میں انتظار پنجوتھا کی گاڑی نظر آتی ہے، دوسری طرف تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے رکن شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجھوتھا کو انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اُٹھایا گمشدہ کیا ہے۔

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ وہ ایک وکیل، سیاسی ورکر اور سب سے بڑھ کر پاکستان کے شہری ہیں، اسلام آباد میں یہ سلسلہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے، جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا آئی جی صاحب آپ کسٹوڈین ہیں آپ بتائیں ایسا کیوں ہورہا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ایک موبائل نمبر سامنے آیا ہے جو واٹس ایپ پر ہے، واٹس ایپ لوکیشن ہم آئی بی سے لیتے ہیں ابھی کچھ معلوم نہیں، چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت دی کہ آئی جی صاحب یہ کیوں ہو رہا ہے، اس پر پراگریس دیں جب کہ وزارت دفاع سے رپورٹ منگواتا ہوں اور کیس کل کے لئے رکھ رہا ہوں بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ اور دفاع سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور انتظار پنجوتھا ایڈووکیٹ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی، دوسری جانب، اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق انتظار پنجوتھا 8 اکتوبر سے لاپتا ہیں۔

    ممتاز پنجھوتا لاپتہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتل ابیب کی ایران پر حملہ کرنے کی جھوٹی سی بھی غلطی اسرائیل کو نابود کردیگی، جنرل مرتضیٰ میزان
    Next Article ایک غلطی اسرائیل کو نابود کرسکتی ہے، ایران سعودی تعاون اسرائیل کی بدبختی کے سفر کا آغاز ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241748
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.