Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مودبانہ بات کرتا ہوں نفرتیں آرمی چیف کیوجہ سے ہیں آپکی طرف سے کم ہونی چاہیے،عمران خان
    تازہ ترین

    مودبانہ بات کرتا ہوں نفرتیں آرمی چیف کیوجہ سے ہیں آپکی طرف سے کم ہونی چاہیے،عمران خان

    نیب ترامیم آئین کے خلاف ہے دنیا کی کسی بھی پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوا کہ قانون پاس کروا کر چوری معاف کروائی گئی ہو 22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کے لئے منتیں کی گئی تھیں
    shoaib87ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق وزیر اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا، مودبانہ بات کرتا ہوں کہ نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں، نفرت تو آپ کی طرف سے کم ہونی چاہییں، میرا اس ملک میں جینا مرنا ہے باہر نہیں جاؤں گا، کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جنرل پرویز مشرف اور اس کے بعد جنرل باجوہ نے ان کو این آر او دیا، انھوں نے الزام عائد کیا کہ نیب ترامیم کے ذریعے وائٹ کالر کرائم کو این آر او دے دیا گیا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم آئین کے بھی خلاف ہیں، دنیا کی کسی بھی پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوا کہ قانون پاس کروا کر چوری معاف کروائی گئی ہو، عمران خان کا کہنا تھا کہ نیب نے 2017 تک 290 ارب روپے اکٹھے کیے اور صرف ہمارے ساڑھے تین سال میں نیب نے 480 ارب روپے اکٹھے کیے اور ابھی مزید 1100 ارب روپے اکٹھے ہونا تھے، انھوں نے دعویٰ کیا کہ نیب ترامیم کے بعد صرف ڈیڑھ کروڑ اکٹھا ہو سکا ہے۔

    سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چوریاں معاف کروائی جارہی ہیں اور قوم کو کہا جاتا ہے کہ قربانیاں دو، انھوں نے دعویٰ کیا کہ ملک اشرافیہ کے قبضے میں ہے اور چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے کیس معاف کروا لئے ہیں، انھوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں سینکڑوں قیدی 50 ہزار سے ایک لاکھ کے مچلکے اور جرمانے جمع نہ کروائے جانے کے باعث قید ہیں جبکہ نیب ترامیم کے ذریعے چوروں کو بڑی چھوٹ دے دی گئی ہے اور بالاتر لوگ ہمیشہ قانون سے بچ جاتے ہیں، ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ انھوں نے نیب کے تفتیشی افسر کو دھمکی نہیں دی میں نے کہا تھا کہ چیئرمین نیب اور نیب کے تفتیشی افیسر پر کیس کروں گا تاکہ یہ آئندہ لوگوں کو انتقام کا نشانہ نہ بنائیں، عمران خان کا کہنا تھا کہ نیب کے خلاف عدالت جانا چاہتا ہوں تاکہ نیب کے لوگوں کو بھی خوف ہو، ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں نیب کا بھی احتساب ہو اور سپریم جوڈیشل کونسل کے تحت نیب کو خود مختار ادارہ بنانا چاہیے، سابق وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ 22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کے لئے منتیں کی گئی تھیں، آٹھ ستمبر کو جلسہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی مگر اب اس میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔

    عمران خان کی للکار
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا اسلام آباد جلسہ کارکنوں کو ہر صورت پہنچنے کی ہدایت، کرینز اور بلدوزر پہنچ گئے
    Next Article تحریک انصاف کا جلسہ ریاستی ادارے خوفذدہ اسلام آباد کے داخلی اور خارجہ راستے مسدود کردیئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176800
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.