Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مودی حکومت کا شہریت بل نفرت انگیز اور مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنادیگا
    تازہ ترین

    مودی حکومت کا شہریت بل نفرت انگیز اور مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنادیگا

    شہریت بل کا مقصد صرف مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے، اس کا کوئی اور مقصد نہیں ہے، سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف سڑکوں پر آنے والے بھارتیوں کے پاس اس کے خلاف دوبارہ احتجاج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا
    shoaib87مارچ 12, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کی شدت پسند مذہبی نظریات رکھنے والی مودی حکومت کی جانب سے شہریت بل کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر تنقید شروع کردی ہے، ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے شہریت قانون کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکس پر لکھا کہ شہریت بل پر ہمارا اعتراض جوں کا توں ہے، شہریت بل تفرقہ انگیز ہے اور گوڈسے کے نظریے پر مبنی ہے جو مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانا چاہتا تھا، انہوں نے مزید لکھا ہے کہ کسی بھی مظلوم کو پناہ دیں لیکن شہریت مذہب یا قومیت کی بنیاد پر نہیں ہونی چاہیئے، حکومت کو بتانا چاہیئے کہ اس نے ان قوانین کو پانچ سال تک کیوں زیر التوا رکھا اور اب ان پر عمل درآمد کیوں کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ شہریت بل کا مقصد صرف مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے، اس کا کوئی اور مقصد نہیں ہے، سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف سڑکوں پر آنے والے بھارتیوں کے پاس اس کے خلاف دوبارہ احتجاج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔

    حجاب پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسد الدین اویسی

    واضح رہے کہ بھارت مرکزی حکومت نے آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل شہریت ترمیمی قانون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس کے بعد اپوزیشن رہنماوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر انتخابات سے قبل سی اے اے نوٹیفکیشن کو نافذ کیا ہے، کانگریس رہنما جئے رام رمیش نے کہا کہ مودی حکومت کو دسمبر 2019 میں پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ شہریت ترمیمی قانون کے قواعد کو مطلع کرنے میں چار سال اور تین مہینے لگے، وزیر اعظم کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں اور بروقت کام کرتی ہے، سی اے اے کے قوانین کو مطلع کرنے میں اتنا وقت لگنا وزیر اعظم کے سفید جھوٹ کی ایک اور جھلک ہے، انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے وقت کا انتخاب جان بوجھ کر کیا گیا ہے، یہ واضح طور پر انتخابات کو پولرائز کرنے کے لئے کیا گیا ہے، خاص طور پر آسام اور بنگال میں یہ انتخابی بانڈ اسکیم پر سپریم کورٹ کی سخت سرزنش اور کریک ڈاؤن کے بعد دکھائی دیتی ہے۔

    شہریت بل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی تکبر جنگ بندی میں رکاوٹ غزہ میں روزہ داروں کو معلوم نہیں سحر وافظار کیسے کرینگے
    Next Article سکیورٹی ادارے نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد بقیہ قیدی بھی متاثر
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on مارچ 12, 2024 3:15 شام

      اویسی صاحب آپ مسلمانوں کو منظم کریں تعلیم اور بزنس میں آگے لائیں ، انمبانی اور ٹا ٹا کی طرح چند مسلمان بزنس مین ہوجائیں تو مسلمانوں پر افتاد ختم ہوجائے گی۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Pingback: Saif Ali Khan Survives Knife Attack, Undergoing Recovery

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1220955
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.