Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»نائیجر نے امریکہ کیساتھ فوجی معاہدہ اور تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا
    تازہ ترین

    نائیجر نے امریکہ کیساتھ فوجی معاہدہ اور تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا

    نائیجر 201 فوجی اڈہ ریاست نائیجر سے 10 سال کے لئے لیز پر لیا گیا امریکہ کا سب سے بڑا اور مہنگا ڈرونز اڈہ سمجھا جاتا ہے امریکہ  نے اس کی تعمیر کے لئے 110ملین ڈالر خرچ کئے تھے
    shoaib87مارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نائیجر  نے امریکہ کے ساتھ ہر قسم کا فوجی تعاون کا معاہدہ ختم کر نے کا اعلان کیا ہے، سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے بیان میں حکومتی ترجمان عمادو عبدرمانے نے کہا کہ امریکہ اور نائیجر کے درمیان فوجی معاہدہ فوری طور پر ختم کردیا گیا ہے جس کے تحت امریکی محکمہ دفاع سے وابستہ فوجی اور سویلین اہلکاروں کو نائیجر میں خدمات انجام دینے کی اجازت دی گئی تھی، عبدرمانے نے امریکی حکام پر الزام لگایا کہ انہوں نے امریکی معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور اور یو ایس افریقہ کمانڈر کے جنرل مائیکل لینگلے کے دورہ نائیجر کے بارے میں پیشگی معلومات فراہم نہیں کی، نائیجر میں تقریباً ایک ہزار امریکی فوجی موجود ہیں، صحرائے صحارا کے جنوبی سرے پر اگادیز شہر کے قریب نائیجر ایئر بیس پر 201 نامی ڈرونز  کا اڈہ ہے، نائیجر 201 افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا اڈہ ہے، جہاں امریکہ  جبوتی میں اپنے مستقل اڈے کے بعد ڈرونز کا  آپریشن کرتا ہے۔

    جنرل عبد الرحمٰن چیانی، عمر چیانی، نائجر

    واضح رہے اس ائیر بیس کی تعمیر امریکی مالی امداد سے ہوئی تھی تاہم یہ ہوائی اڈہ نائیجر فوج کی ملکیت تھی، امریکہ اس ائیر بیس کو 2019 سے اپنے ہائی ٹیک سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم کے ساتھ استعمال کررہا ہے، نائیجر 201 فوجی اڈہ ریاست نائیجر سے 10 سال کے لئے لیز پر لیا گیا امریکہ کا سب سے بڑا اور مہنگا ڈرونز اڈہ سمجھا جاتا ہے، امریکہ  نے اس کی تعمیر کے لئے 110ملین ڈالر خرچ کئے تھے اور اس کی سالانہ دیکھ بھال کے لئے 30 ملین ڈالر خرچ کرتی ہے، زیر بحث اڈے کو ساحل میں مرکزی انٹیلی جنس اور نگرانی کے مرکز کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، خیال رہے جنرل عبد الرحمٰن چیانی جنھیں عمر چیانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے جولائی 2023ء میں ایک فوجی بغاوت کی سربراہی کرتے ہوئے نائیجر کی حکومت کا تخت الٹا دیا تھا اور وہ خود اقتدار پر قابض ہوگئے ہیں، انھوں نے امریکی حمایت رکھنے والے صدر محمد بازوم کو اقتدار سے ہٹا دیا تھا۔

    نائیجر امریکہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنگ زدہ فلسطینی علاقوں میں بہت بڑا انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، صدر ایردوان
    Next Article اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ انسانی بنیادوں پر ختم کرئے،عالمی ادارہ صحت
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1173665
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.