Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»نوازشریف کا پیپلزپارٹی کیساتھ سیاسی اتحاد بنانے کا پیغام
    میزان نیوز

    نوازشریف کا پیپلزپارٹی کیساتھ سیاسی اتحاد بنانے کا پیغام

    موجودہ انتخابی نتائج ہر کسی کیلئے کڑا امتحان ہیں جبکہ نتائج کے اعلان میں تاخیر نے نتائج کی قانونی حیثیت کے بارے میں سوالات اٹھادیئے ہیں
    shoaib87فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نواز شریف کا پیغام یہ ہے کہ وہ پی پی پی جیسی دوسری سیاسی جماعتوں پر اعتماد کرکے ایک کثیر الجماعتی اتحاد بنانے میں کامیاب ہوجائینگے جیسا کہ 2022 میں عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے پیپلزپارٹی کو گلے لگا لیا تھا لیکن فی الحال یہ کہنا مشکل ہے کہ کیا نوازشریف اپنے منصوبے میں کامیاب ہوجائیں گے، سو سے زائد نشتیں رکھنے والی تحریک انصاف نوازشریف خاندان کے اقتدار میں آنے میں بڑی رکاوٹ ہے، تحریک انصاف نے فارم 45 کے تحت 170 نشتوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے مگر پاکستانی فوج کی مقتدرہ تحریک انصاف کو اُن کی حاصل کردہ نشتیں دے گی؟ جو الیکشن کمیشن نے جعل سازی سے مسلم لیگ(ن) کے حوالے کردیں ہیں، یہ ملین ڈالر کا سوال ہے اور اسکا جواب تحریک انصاف اور پاکستانی فوج کے چند جنرلز کے درمیاں خلیج کو پاٹنے سے دیا جاسکتا ہے، پاکستانی فوج کی پالیسیاں اور فیصلے صرف چند جنرلز کی خواہشات کی مرہنون منت نہیں ہیں، اس کے افسران اور جانباز ملکی صورتحال کا جائزہ لیتے رہتے ہیں اور اپنی قیادت کو افسران اور اہلکاروں کی رائے سے آگاہ کرتے ہیں، فوج کیلئے ملکی سلامتی اور استحکام سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے، اس صورتحال میں فوجی جنرلز کیلئے سیاسی شخصیت سے تعلقات اہمیت نہیں رکھتے، امکان ہے کہ فوجی قیادت قوم کے احساسات کا احترام کرتے ہوئے اقلیتی سیاسی گروہوں کی خاطر کہ وہ فوج کی جیب میں ہیں حکومت دے کر پاکستان کی مخدوش معیشت پر ہرگز ضرب نہیں لگائے گی، قوم نے تحریک انصاف کو حکومت سازی کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔

    عمران خان: السجن لرئيس الوزراء الباكستاني السابق وزوجته بشرى بيبي بتهمة الزواج غير القانوني - BBC News عربي

    عمران خان کی مستحکم حکومت کا تختہ کرکے پاکستان کو مشکل ترین صورتحال سے دوچار کیا گیا تھا، اب وقت ہے کہ عوامی رائے کا احترام کیا جائے، اگر عدالتیں پی ٹی آئی سے وابستہ امیدواروں کے حق میں فیصلہ دیتی ہیں جو ووٹوں میں مبینہ ہیرا پھیری کو چیلنج کررہے ہیں اسے قبول کرلینا چاہیئے، اس کے علاوہ پی ایم ایل این اور پی پی پی کے درمیان اس بات پر بھی اختلافات ہوں گے کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار کس کو ہونا چاہیئے لہٰذا اگرچہ شریف خاندان امید کررہے ہوں گے کہ وہ اتحاد بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن یہ آسان کام نہیں ہوگا، کنگز کالج لندن کی سینئر فیلو عائشہ صدیقہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فوج مسلم لیگ  (ن) کی قیادت میں ایک کمزور اتحاد بنانا چاہتی ہے، اس کے علاوہ فوج کی قیادت کو انتخابی نتائج کی اس طرح سے توقع نہیں تھی کہ مسلم لیگ(ن) اس قدر میدان چھوڑ چکی ہے، مسلم لیگ(ن) کو فوجی مقتدرہ نے جس طرح کا میدان دیا تھا ، اُس  حساب سے تو مسلم لیگ(ن) کو 170 نشتیں لینی چاہیئے تھی مگر اب شیر بوڑھا ہوگیا ہے جسےکوّا  بھی ٹھونگیں مار رہا ہے زیادہ دیر تک سی ایم ایچ کے ونٹلیٹر پر مسلم لیگ(ن) کو  نہیں رکھا جاسکتا، مسلم لیگ(ن) کو ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چلنا ہوگا۔

    کنگز کالج لندن کی سینئر فیلو عائشہ صدیقہ کا کہنا ہےامکان ہے کہ فوج پی ایم ایل این اور پی پی پی کو اکٹھا کرنے والی مخلوط حکومت کی پشت پناہی کرے گی، لیکن یہ ابھی تک غیر یقینی ہے کہ اس کی قیادت کون کرے گا، زرداری، شہباز شریف یا نواز شریف کس کو وزیراعظم کے منصب پر بیٹھایا جائے گا، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہہ دیا ہے کہ ان کی پارٹی کے بغیر وفاق کے ساتھ ساتھ پنجاب اور بلوچستان صوبوں میں بھی حکومت نہیں بن سکتی، کوئی بھی حکومت سیاسی زہر کو دور کیے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکے گی، اسکا صاف مطلب ہے کہ حکومت کو چاہے صوبے میں  یا وفاق میں تحریک انصاف کے بغیر نہیں چلایا جاسکتا، بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے مجھے وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا تھا لیکن اگر ہم نے اسے تبدیل کرنا ہے تو ایک اور اجلاس بلانے کی ضرورت ہے اور ہم فیصلہ کریں گے کہ آگے کیسے بڑھنا ہے، بلاول نے واضح کردیا ہے کہ اُن کی پارٹی تحریک انصاف کیساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہے اور وہ اپنی دیرینہ خواہش کو بھی قربان کرسکتے ہیں، یہ بات واضح ہے کہ موجودہ انتخابی نتائج ہر کسی کیلئے کڑا امتحان ہے جبکہ نتائج کے اعلان میں تاخیر نے نتائج کی قانونی حیثیت کے بارے میں سوالات اٹھادیئے ہیں جبکہ نتائج کے اعلان میں تاخیر نے نتائج کی قانونی حیثیت کے بارے میں سوالات اٹھادیئے ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاق،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائینگے، عمران خان
    Next Article الیکشن تمام ووٹوں کی چوری نامنظور عوام سڑکوں پر نکل آئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162550
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.