Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»نیتن یایو کے واشنگٹن پہنچتے ہی مظاہرے پھوٹ پڑے سڑکیں بند جنگی مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
    تازہ ترین

    نیتن یایو کے واشنگٹن پہنچتے ہی مظاہرے پھوٹ پڑے سڑکیں بند جنگی مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

    اسرائیلی وزیر اعظم کا واشنگٹن میں قیام امریکی سیاست کے منظر نامے پر ایک ایسے شخص کی صورت میں نمودار ہونگے جسے عالمی عدالت نے فلسطینیوں کا مجرم قرار دیا ہے
    shoaib87جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کے امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچتے ہی مظاہرے پھوٹ پڑے جبکہ واشنگٹن میں متعدد سڑکیں سکیورٹی کے پیش نطر بند کردی گئی ہیں، واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم دونوں امریکی سیاسی جماعتوں رپبلیکن اور ڈیموکریٹ کی مشترکہ دعوت پر پیر کو امریکہ پہنچے، جہاں وہ 24 جولائی کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے، نتن یاہو کی آمد کے ساتھ ہی امریکہ بھر میں غزہ میں اسرائیلی فوسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں، نتن یاہو کی آمد کے پہلے دن انہیں اس وقت اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بازی برداشت کرنا پڑی جب کئی سو افراد نے واٹر گیٹ ہوٹل کے سامنے بند شاہراہ پر احتجاج شروع کردیا، وزیر اعظم نتن یاہو واشنگٹن میں قیام کے دوران اسی ہوٹل میں قیام پذیر ہوں گے، مظاہرے میں شریک کسینڈرا ہومز نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ تسلیم نہیں کر پارہی کہ ایک ایسے شخص کو امریکی حکومت نے مدعو کیا ہے جس کو انٹرنیشنل کورٹ ایک جنگی مجرم قرار دے چکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایسے آدمی کا امریکی دارالحکومت میں استقبال کیا جانا ان کے لئے بطور امریکی شرمندگی کی بات ہے، مظاہرے کے شرکا فلسطینوں کے حق آزادی کے لئے نعرہ لگاتے رہے۔

    اسرائیلی وزیر اعظم کا واشنگٹن میں قیام امریکی سیاست کے منظر نامے پر ایک ایسے شخص کی صورت میں نمودار ہونگے جسے عالمی عدالت نے فلسطینیوں کا مجرم قرار دیا ہے اور شخص کو گرفتار کئے جانے کے بجائے امریکہ کے دونوں صدارتی اُمیدواروں کی پارٹیوں نے مہمان بنایا ہے جبکہ امریکی عوام ہاتھ میں فلسطین کا جھنڈا اٹھائے سڑکوں پر موجود ہیں، مظاہرے میں موجود ویفا جیکسن کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں عالمی عدالتوں کے فیصلے کے بعد نتن یاہو کو امریکہ میں گرفتار کیا جانا چاہیے نا کہ ان کو کانگرس سے خطاب کا موقع دیا جائے، ہوٹل کی عمارت کو چاروں طرف سے سخت سرکاری سکیورٹی کے حصار میں رکھا گیا تھا لیکن مظاہرین کئی گھنٹوں تک سائرن بجاتے رہے، اسرائیلی وزیر اعظم کی اس دورے کے دوران صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں، سیاسی مبصرین کے خیال میں نتن یاہو اپنے مختصر قیام کے دوران امریکی عوام میں اپنی غیر مقبولیت کو بھی بہتر طور پر سمجھنے کے قابل ہوجائیں گے، اس دوران انہیں درجنوں ایسی تنظیموں اور لاکھوں ایسے افراد کی جانب سے احتجاج کا سامنا رہے گا جو انہیں مشرق وسطیٰ میں بدامنی خاص طور پر فلسطینی عوام کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں اور اپنا احتجاج کر رہے ہیں۔

    امریکہ اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں رؤف حسن اور وقاص جنجوعہ گرفتار کرلیا، وزارت داخلہ
    Next Article ٹرمپ پر حملہ روکنے میں امریکی سیکرٹ سروس کی ناکامی تسلیم ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175308
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.