Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»نیٹ فلکس کا اسرائیل حامی صیہونی لابی کی ایما پر فلسطینی کہانیوں کے لائسنس کی تجدید سے انکار کردیا
    تازہ ترین

    نیٹ فلکس کا اسرائیل حامی صیہونی لابی کی ایما پر فلسطینی کہانیوں کے لائسنس کی تجدید سے انکار کردیا

    فلسطینی کہانیوں کے مجموعے کو دنیا بھر میں اسٹریمنگ سروس کے صارفین کی پریشانی کیلئے ہٹانے کا اعلان پیشہ وارانہ کردار کے منافی ہے
    shoaib87اکتوبر 28, 2024Updated:اکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی سطح پر اسرائیل کی حامی صیہونی لابی کے دباؤ پر نیٹ فلیکس نے فلسطینی کہانیوں کے مجموعے کے لائسنس کی تجدید نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد نیٹ فلیکس کو عالمی سطح پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے، کیلیفورنیا میں قائم ویڈیو آن ڈیمانڈ اسٹریمنگ سروس کے ہیڈکوارٹر کا دعویٰ ہے کہ یہ فیصلہ اسکے لائسنسنگ طریقوں کا حصہ تھا، فلسطین کے حامی گروپس اس پر قائل نہیں ہیں اور احتجاجاً اپنی سبسکرپشنز منسوخ کرنے کیلئے بڑھتی ہوئی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں، کارکنوں کے مطابق کم از کم 24 فلموں کو ہٹانا جو فلسطینی داستانوں اور مظالم کے تجربات کو اسٹریمنگ سروس میں سرچ کیا جاتا ہے تو اس بارے میں کوئی مواد میسر نہیں ہوتا، نیٹ فلکس کے اسی رویہ کے باعث عزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف صارفین کی معقول تعداد نے اپنی سبسکرپشنز منسوخ کرنا شروع کر دی ہیں، ان کا خیال ہے کہ نیٹ فلکس کی سبسکرپشنز فلسطین کو مٹانے کی مالی مدد کرنے کے مترادف ہیں، نیٹ فلکس کے بہت سے سابق صارفین کا کہنا ہے کہ اسٹریمنگ پلیٹ فارم نقصان دہ دقیانوسی تصورات کو برقرار رکھ رہا ہے، متعصبانہ بیانیے کو فروغ دے رہا ہے اور پہلے سے مظلوم فلسطینیوں کو پسماندہ کرنے میں تعاون کر رہا ہے۔

    اسٹریمنگ سروس پر غزہ پر اسرائیلی-امریکی نسل کشی جنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے، نیٹ فلیکس نے اکتوبر 2021 میں فلسطینی کہانیوں کا قسط وار سیریز اپ لوڈ کی تھی، فلموں کا ایک کیوریٹڈ انتخاب جو عرب اور مسلم دنیا کے نامور فلم سازوں کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے اور ناظرین کو خطے کی بھرپور اور متنوع کہانیوں کی جھلک پیش کرتا ہے، یہ مجموعہ عرب فلم انڈسٹری کی تخلیقی صلاحیتوں اور جذبے کی تحسین ہے کیونکہ نیٹ فلیکس عرب دنیا کی کہانیوں میں سرمایہ کاری کرتا رہتا ہے، فلسطینی کہانیوں کے مجموعے کو دنیا بھر میں اسٹریمنگ سروس کے صارفین کی پریشانی کیلئے ہٹانے کا اعلان پیشہ وارانہ کردار کے منافی ہے۔

    فلسطین کہانیاں
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں اور لبنان کے خلاف جنگ، اسرائیلی تاریخ کی سب سے طویل اور مہنگی ترین جنگ بن گئی
    Next Article یمن نے مقامی سطح پر زیر آب خودکار وہیکل کی نقاب کشائی، جو بحری ہدف کو درستگی سے نشانہ بنائیگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254523
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.