Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ پر 29 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ متاثر ہوگی
    پاکستان

    وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ پر 29 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ متاثر ہوگی

    اُنتیس فیصد ٹیکس سے ایکسپورٹرز کے اخراجات میں اضافہ  ہوگا بجٹ میں ایکسپورٹ پر ٹیکس کے بارے میں کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی
    shoaib87جون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پھلوں اور سبزیوں کے برآمدکنندگان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ پر 29 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوگی، پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ پر 29 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے کہا کہ پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ پر ایک فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کی مد میں بھی 0.25 فیصد ادا کرتے ہیں جو ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے علاوہ ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے ہی اپنے منافع کا 38 فیصد ٹیکس ادا کررہے ہیں، اگر پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ پر 29 فیصد انکم ٹیکس لگایا گیا تو ایکسپورٹ جاری رکھنا مشکل ہوگا۔

    وحید احمد کا کہنا تھا کہ ٹیکس بھرنے والے اسی لئے ٹیکس بھرنے سے بھاگتے ہیں اور اس تجویز سے کرپشن کا دروازہ کھل جائے  گا، ایکسپورٹرز کے اخراجات میں اضافہ  ہوگا، انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ایکسپورٹ پر ٹیکس کے بارے میں کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی، ہمیں کاروبار دوست بجٹ کی توقع تھی لیکن بجٹ کاروبار کش نکلا، وحید احمد نے مزید کہا کہ  پھل اور سبزیوں کی پیداوار کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، حکومت نے زرعی شعبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لئے کوئی مدد نہ کی، انہوں نے کہا کہ 10 سال میں موجودہ 700 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کو 4 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں۔

    بجٹ عوام دشمن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسندھ حکومت نے کراچی شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کروا کے منہدم کرانے کا منصوبہ بنالیا
    Next Article کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5افراد ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239170
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.