Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ٹرمپ پر حملہ روکنے میں امریکی سیکرٹ سروس کی ناکامی تسلیم ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں
    تازہ ترین

    ٹرمپ پر حملہ روکنے میں امریکی سیکرٹ سروس کی ناکامی تسلیم ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں

    امریکی تفتیش کاروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ نوجوان نے اکیلے یہ کام کیا تھا اور وہ کسی مضبوط نظریاتی یا سیاسی نظریات کے زیر اثر نہیں تھا
    shoaib87جولائی 23, 2024Updated:جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو روکنے میں سیکرٹ سروس کی ناکامی کا اعتراف کرنے کے ایک دن بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، 13 جولائی کو پنسلوینیا میں ایک انتخابی ریلی میں ایک 20 سالہ مسلح شخص کی سابق صدر اور اسی عہدے کے لئے دوبارہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو زخمی کر دیا تھا جس کے بعد سے ڈیموکریٹس اور ریپبلیکن دونوں اراکین نے کمبرلی چیٹل کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا، ایوان نمائندگان کے ریپبلکن اسپیکر مائیک جانسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ کام کم از کم ایک ہفتہ پہلے کرنا چاہیے تھا، مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ انہوں نے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں کے مطالبے کو اہمیت دی، کمبرلی چیٹل کو کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش ہوئی تھیں اور اعتراف کیا تھا کہ ٹرمپ پر حملہ سیکرٹ سروس کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، انہوں نے اسے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران خفیہ سروس کی سب سے اہم آپریشنل ناکامی قرار دیا تھا۔

    انتخابی مہم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تقریر شروع کرنے کے چند منٹ بعد مسلح شخص نے سابق صدر پر گولی چلائی تھی جس سے وہ معمولی زخمی ہوئے تھے اور اس کے گولی چلانے کے محض چند سیکنڈ بعد ہی قریبی عمارت کی چھت پر بیٹھے ہوئے سیکرٹ سروس کے اسنائپر نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، تفتیش کاروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ نوجوان نے اکیلے یہ کام کیا تھا اور وہ کسی مضبوط نظریاتی یا سیاسی نظریات کے زیر اثر نہیں تھا، ریلی میں فائرنگ سے دو شرکا شدید زخمی ہو گئے جبکہ پنسلوینیا کا 50 سالہ فائر فائٹر کوری کمپریٹور گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا تھا، کمبرلی چیٹل نے 27 سال تک سیکرٹ سروس ایجنٹ کے طور پر خدمات انجام دی تھیں اور 2021 میں پیپسی کی شمالی امریکا میں سکیورٹی کی سربراہی کے لئے وہاں سے چلی گئی تھیں لیکن 2022 میں صدر جو بائیڈن نے انہیں سیکرٹ سروس کا سربراہ مقرر کردیا تھا۔

    امریکی خفیہ ایجنسی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیتن یایو کے واشنگٹن پہنچتے ہی مظاہرے پھوٹ پڑے سڑکیں بند جنگی مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
    Next Article پاکستانی برآمدات3 سال میں 60 ارب ڈالرز پہنچانے کا شہباز کا دعویٰ آئی ایم ایف نے مسترد کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175475
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.