Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان پر اکثریت حاصل کرلی، ری پبلکن پارٹی نے 218 نشتیں حاصل ہو گئی
    عالم تمام

    ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان پر اکثریت حاصل کرلی، ری پبلکن پارٹی نے 218 نشتیں حاصل ہو گئی

    پانچ نومبر کو ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف کملا دیوی ہیرس کو شکست دی تھی
    shoaib87نومبر 13, 2024Updated:نومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے، امریکی خبر رساں ادارے  کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں کی سست گنتی کے بعد بدھ کو آنے والے نتائج کے مطابق ری پبلکن پارٹی کی نشستوں کی تعداد 218 ہو گئی ہے جب کہ ڈیموکریٹ پارٹی 208 نشستیں حاصل کر سکی ہے، نو نشستیں ایسی ہیں جن کے نتائج کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے، امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کے لئے 435 میں سے 218 نشستیں درکار ہوتی ہیں، سخت مقابلے کے بعد ایوانِ نمائندگان میں حاصل ہونے والی سادہ اکثریت کے ذریعے ری پبلکن لیڈرز کو مینڈیٹ مل گیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویژن کا نفاذ فوری طور پر کر سکتے ہیں، نئے آنے والے امریکی صدر پہلے سے وعدہ کر چکے ہیں کہ وہ بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کا آپریشن شروع کریں گے اور مہنگائی پر قابو پانے کے ساتھ معیشت کو درست کریں گے۔

    پانچ نومبر کو ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف کملا دیوی ہیرس کو شکست دی تھی، اسی کے ساتھ ری پبلکن پارٹی نے 100 ارکان پر مشتمل سینیٹ میں بھی 52 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کی ہے، اس طرح نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہو گئی ہے، نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس 20 جنوری کو اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ اس سے قبل انہوں نے کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں کی ہیں، ٹرمپ نے اب تک وزیرِ دفاع، وزیرِ خارجہ، ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف، ڈائریکٹر سی آئی اے، ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کے سربراہان، اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر، مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی اور اسرائیل کے لیے امریکہ کے سفیر سمیت دیگر عہدوں پر نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔

    امریکی انتخابات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا ہوٹرم ائیر بیس پر خیبر میزائل سے حملہ رمیم بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر کو ڈرونز سے نشانہ بنایا
    Next Article انتظامی حکمت عملی کے ساتھ امریکہ سے مستقل اختلافات کی قیمت کو کم کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221231
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.