Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر نہیں بلکہ ماورائے قانون کام کرنے پر اعتراض ہے،عدلیہ
    تازہ ترین

    پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر نہیں بلکہ ماورائے قانون کام کرنے پر اعتراض ہے،عدلیہ

    الزام ہے کہ بہت سے لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، وہ کھاتے پیتے بھی ہوں گے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہوگا؟ کیا ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ  بھی ہوتا ہے؟
    shoaib87مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے منگل کو بلوچ لاپتہ طلبہ کیس میں  سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر نہیں بلکہ ان کے ماورائے عدالت کام پر اعتراض ہے، منگل کو جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کے کیس کی سماعت کی، جس کے آغاز پر اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ کابینہ کے اگلے دو اجلاسوں میں اٹھایا جائے گا، انہوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے بنائی گئی کمیٹی میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کو تبدیل کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی سطح سے نیچے کے لوگ شامل کریں تاکہ کوآرڈینیشن میں آسانی ہو، اس معاملے کو اگر حل نہ کیا تو مسائل بڑھیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی نے اٹارنی جنرل کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل کی کاوشوں سے بہت سے لاپتہ افراد اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں، یہ ایک کیس نہیں ہے کہ اس پر آرڈر کریں اور بات ختم ہو جائے، الزام ہے کہ بہت سے لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، وہ کھاتے پیتے بھی ہوں گے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہوگا؟ کیا ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ  بھی ہوتا ہے؟

    جسٹس کیانی نے مزید کہا کہ اس ملک نے دہشت گردی میں 70 ہزار جانیں گنوائی ہیں، کوئی بھی پاکستانی خواہ وہ صحافی ہو یا پارلیمنٹیرین وہ دہشت گردوں کو سپورٹ نہیں کر رہا، ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا، ہم نے پولیس، سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے کو مؤثر بنانا ہے، یہی تین ادارے ہیں جنہوں نے تفتیش کرنی ہوتی ہے، باقی ایجنسیاں ان کی معاونت کر سکتی ہیں، جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ ریاست کیلئے ہمدردی دکھانی پڑے گی، ہماری معیشت  بہت نیچے جا چکی ہے، سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی گذشتہ روز کی گئی ایک پریس کانفرنس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو پریس کانفرنس کرتا ہے، کرتا رہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پیر کو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس میں لاپتہ شاعر احمد فرہاد کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر سکے کے دونوں رخ دیکھنے چاہییں، ان کا مزید کہنا تھا کہ عدالت نے کہا کہ  سیکرٹریز مطمئن نہیں کریں گے تو وزیراعظم اور پوری کابینہ کو یہاں بٹھائیں گے، یہ طریقہ ہمیشہ غیرمناسب رہا ہے اور وقت سے پہلے اتنی سخت باتیں ایک سانس میں کہہ دینا عدلیہ کے شایان نہیں ہے، سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے اٹارنی جنرل کو سوالنامے کے جوابات آئندہ سماعت پر جمع کروانے کی ہدایت  کرتے ہوئے سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی۔

    لاپتہ بلوچ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی سے لاپتہ 13 نوجوانوں کا کیس سیکریٹری دفاع کو سندھ ہائیکورٹ نے طلب کرلیا
    Next Article آئین کے بغیر ریاست کا متفق رہنا ناممکن سیاسی استحکام آئینی بالادستی سے ہوگا، حامد رضا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239131
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.